ETV Bharat / sports

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر2026: ہندوستان اور افغانستان کا میچ بغیر کسی گول کے برابر - FIFA World Cup Qualifiers 2026

India vs Afghanistan FIFA World Cup Qualifiers فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر میں ہندوستان اور افغانستان کی فٹبال ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا میچ بغیر کسی گول کے ڈرا پر ختم ہوا۔دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ اکتفا کرنا پڑا۔

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر2026: ہندوستان اور افغانستان کا میچ بغیر کسی گول کے برابر

author img

By UNI (United News of India)

Published : Mar 22, 2024, 8:28 PM IST

آبھا: فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر میں ہندوستان اور افغانستان کی فٹبال ٹیموں کے درمیان ایک دلچسپ اور سنسنی خیز کھیلا گیا۔عالمی کپ 2026 کوالیفائنگ راونڈ کے اگلے مرحلے میں رسائی کے لئے دونوں ٹیمیں اس میچ میں جیت درج کرنے ارادے سے میدان میں اتریں،دونوں ٹیموں نے جارحانہ انداز میں کھیل کا مظاہرہ کیا۔

سعودی عرب کے دمک اسٹیڈیم میں جمعرات کی رات گئے کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیمیں گول کرنے کے ایک بھی موقع سے فائدہ نہ اٹھا سکیں۔ ہندوستان نے پہلے ہاف میں جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔ منویر سنگھ نے دو بار گول کرنے کے مواقع پیدا کیے لیکن وہ کامیاب نہیں ہو سکے۔ افغانستان کے جوابی حملوں کو ہندوستانی گول کیپر گرپریت سنگھ سندھو نے ناکام بنایا۔ ہندوستان گروپ اے میں تین میچوں میں چار پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کولکاتا نائٹ رائڈرس نے مجھے ایک کامیاب لیڈر بنایا: گوتم گمبھیر

یہ بھی پڑھیں: کویت کے تین پوائنٹس ہیں کیونکہ اس نے قطر کو 3-0 سے شکست دی تھی۔ افغانستان گروپ میں چوتھے نمبر پر ہے۔اس میچ کے ڈرا ہونے کی وجہ سے ہندوستانی فٹ بال ٹیم تین اہم پوائنٹس حاصل کرنے سے محروم رہی جس کی وجہ سے اس کی کوالیفائر کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچنے کی امیدوں کو دھچکا لگ سکتا ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.