ETV Bharat / sports

شمرجوزف کو ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے: سیمی - شمرجوزف کو ویسٹ انڈیز

Daren Sammy On Shamar Joseph سابق کپتان اور موجود ون ڈے ٹی کے کوچ ڈیرن سیمی نے کہاکہ گابا ٹیسٹ کے ہیرو شمر جوزف کو ویسٹ انڈیز کی ٹی 20 ورلڈ کپ ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ شمر جوزف میں کرکٹ کے تمام فارمیٹ میں کھیلنے کی بھر پور صلاحیت ہے۔

شمرجوزف کو ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے: سیمی

author img

By UNI (United News of India)

Published : Feb 1, 2024, 6:14 PM IST

ایڈیلیڈ:ویسٹ انڈیز کے محدود اوورز کے کرکٹ کوچ ڈیرن سیمی نے جوزف کوٹی۔ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کرنے کا اشارہ دیتے ہوئے کہاکہ وہ یقینی طور پر آل فارمیٹ کے کھلاڑی ہوں گے۔ میں اسے اپنی ٹیم میں رکھنے کا انتظار نہیں کر سکتا۔ لیکن ہر ایک کا ایک عمل ہوتا ہے اور میں اور سلیکٹرز اس عمل کے مطابق کام کرتے ہیں۔ میں ٹی۔ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ایک بنیادی اسکواڈ بنا رہا ہوں اور شمر جوزف ہمارے منصوبوں کا حصہ ہے۔

سیمی نے کہاکہ ہم شمر کے بارے میں پرجوش ہیں، لیکن اگر وہ زخمی ہیں تو ہم بھی چاہیں گے کہ وہ گھر جا کر آرام کریں۔ یہ پہلا موقع ہے جب وہ اپنے گھر سے اتنی دور تھا۔ ہم ان کے لیے جو بھی کریں گے وہ پلان کے مطابق ہوگا۔ میں چاہتا ہوں کہ ہماری ون ڈے ٹیم بھی شمر سے متاثر ہو۔

یہ بھی پڑھیں:شمر جوزف انجری کے باعث آئی ایل ٹی20 سے باہر

واضح رہے کہ شمر زخمی ہیں اور انہوں نے آئی ایل ٹی۔20 سے اپنا نام بھی واپس لے لیا ہے۔ سیمی نے بتایا کہ ان کا منصوبہ یہ ہے کہ شمر محدود اوورز کی ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا میں رہیں۔ تاہم، شمر نے کہا کہ وہ گھر جا کر اپنے خاندان کے ساتھ گابا ٹیسٹ میں فتح کا جشن منانا چاہتے ہیں۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.