ETV Bharat / sports

2007 سے 2022 تک ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بڑے ریکارڈز پر ایک نظر - T20 World Cup Records - T20 WORLD CUP RECORDS

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 دو جون سے شروع ہونے جارہا ہے۔ جس کے پیش نظر ہم نے اس مضمون میں 2007 سے 2022 تک ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بڑے ریکارڈز کی فہرست پیش کر رہے ہیں۔ جسے کرکٹ شائقین کو ضرور پڑھنا چایئے۔

Chris Gayle
کرس گیل (ANI Pictures)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 30, 2024, 9:41 PM IST

حیدرآباد: اس میں کوئی شک نہیں کہ موجودہ دور میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سب سے مقبول فارمیٹ ہے۔ اسی فارمیٹ کا سب سے بڑا ایونٹ 2 جون سے امریکہ اور ویزٹ انڈیز میں شروع ہونے والا ہے۔

ٹورنامنٹ کا آغاز 2 جون بروز اتوار کو ٹیکساس کے گرینڈ پریری اسٹیڈیم میں شریک میزبان امریکہ اور ان کے ہمسایہ ملک کینیڈا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اس ٹورنامنٹ نے اپنے آغاز سے ہی عالمی سطح پر شائقین کو کافی زیادہ مسحور کیا ہے اور متعدد ریکارڈز درج کیے ہیں۔ آئیے آج ہم اس بڑے ریکارڈز پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

2007 سے 2022 تک ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بڑے ریکارڈز پر ایک نظر

  • سب سے زیادہ ٹائٹل جیتنے والی ٹیم

انگلینڈ (2) - 2010 اور 2022

ویسٹ انڈیز (2) - 2012 اور 2016

  • سب سے زیادہ میچوں میں فتوحات حاصل کرنے والی ٹیم

سری لنکا - 31 (51 میچز)

پاکستان - 28 (47 میچز)

بھارت - 27 (44 میچز)

  • فیصد کے اعتبار سے سب سے زیادہ میچ جیتنے والی ٹیم

بھارت - 63.95 فیصد

آسٹریلیا - 62.5 فیصد

سری لنکا - 61.76 فیصد

  • سب سے زیادہ اسکور کرنے والی ٹیم

سری لنکا - 260/6 بمقابلہ کینیا (2007)

انگلینڈ - 230/8 بمقابلہ جنوبی افریقہ (2016)

جنوبی افریقہ - 229/4 بمقابلہ انگلینڈ (2016)

  • سب سے کم اسکور کرنے والی ٹیم

نیدرلینڈز - 39 بمقابلہ سری لنکا (2014)

نیدرلینڈز - 44 بمقابلہ سری لنکا (2021)

ویسٹ انڈیز - 55 بمقابلہ انگلینڈ (2021)

  • رنز کے لحاظ سے سب سے بڑی جیت

سری لنکا - 172 رنز بمقابلہ کینیا (2007)

جنوبی افریقہ - 130 رنز بمقابلہ اسکاٹ لینڈ (2009)

افغانستان - 130 رنز بمقابلہ اسکاٹ لینڈ (2021)

  • وکٹوں کے لحاظ سے سب سے بڑی جیت

جنوبی افریقہ - 10 وکٹیں بمقابلہ پاکستان (11.3 اوورز میں 130 رنز کے ہدف کا تعاقب)

آسٹریلیا - 10 وکٹیں بمقابلہ سری لنکا (10.2 اوورز میں 102 رنز کے ہدف کا تعاقب)

کینیا - 10 وکٹیں بمقابلہ اسکاٹ لینڈ (12.3 اوورز میں 110 رنز کے ہدف کا تعاقب)

کھلاڑیوں کے ذریعہ حاصل کردہ کارنامے

  • سب سے زیادہ میچز

روہت شرما - 39

شکیب الحسن - 36

تلک رتنے دلشان - 35

  • سب سے زیادہ رنز

ویراٹ کوہلی - 1141 (25 اننگز)

مہیلا جے وردھنے - 1016 (31 اننگز)

کرس گیل - 965 (31 اننگز)

  • سب سے زیادہ چوکے

مہیلا جے وردھنے - 111

ویراٹ کوہلی - 103

تلک رتنے دلشان - 101

  • سب سے زیادہ چھکے

کرس گیل - 63

روہت شرما - 35

جوس بٹلر - 33

  • سب سے زیادہ ڈک ہونے والا کھلاڑی

شاہد آفریدی - 5

تلک رتنے دلشان - 5

جارج ڈوکریل - 4

  • سب سے زیادہ نصف سنچری

ویراٹ کوہلی - 14

کرس گیل - 9

روہت شرما - 9

  • سب سے زیادہ سینچری

کرس گیل - 2

  • سنگل ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز

ویراٹ کوہلی - 2014 میں 319

تلک رتنے دلشان - 2009 میں 317

بابر اعظم - 2021 میں 303

  • سب سے بڑی شراکت داری

ایلکس ہیلز- جوس بٹلر - 170* رنز بمقابلہ بھارت 2022

ریئلی روسو- کوئنٹن ڈی کاک - 168رنز بمقابلہ بنگلہ دیش 2022

کمار سنگاکارا - مہیلا جے وردھنے - 166 رنز بمقابلہ ویسٹ انڈیز 2010

  • سب سے زیادہ اسکور

برینڈن میک کولم - 58 گیندوں پر 123 (بمقابلہ بنگلہ دیش 2012)

کرس گیل - 57 گیندوں پر 117 (بمقابلہ جنوبی افریقہ 2007)

ایلکس ہیلز - 64 گیندوں پر 116* (بمقابلہ سری لنکا 2014)

  • سب سے زیادہ اسٹرائیک ریٹ (کم از کم 10 میچز)

سوریہ کمار یادو - 181.29

ڈیرن سیمی - 164.12

شاہد آفریدی - 154.23

  • سب سے زیادہ اوسط (کم از کم 10 میچز)

ویراٹ کوہلی - 81.50

سوریہ کمار یادو - 56.20

مائیکل ہسی - 54.62

  • سب سے زیادہ وکٹیں

شکیب الحسن - 47 (35 اننگز)

شاہد آفریدی - 39 (34 اننگز)

لستھ ملنگا - 38 (31 اننگز)

  • بہترین اکانومی ریٹ (کم از کم 10 میچز)

سنیل نارائن - 5.17

سیموئل بدری - 5.52

وینندو ہسرنگا - 5.81

  • بہترین گیندبازی

اجنتھا مینڈس - 4 اوورز میں 8 رنز دے کر 6 وکٹیں، بمقابلہ زمبابوے (2012)

رنگنا ہیراتھ - 3.3 اوورز میں 3 رنز دے کر 5 وکٹیں، بمقابلہ نیوزی لینڈ (2014)

عمر گل - 3 اوورز میں 6 رنز دے کر 5 وکٹیں، بمقابلہ نیوزی لینڈ (2009)

  • سنگل ایڈیشن میں سب سے زیادہ وکٹیں

وینندو ہسرنگا - 16 (2021)

اجنتھا مینڈس - 15 (2012)

وینندو ہسرنگا - 15 (2022)

فیلڈنگ میں ریکارڈز

  • سب سے زیادہ اسٹمپنگ کرنے والے وکٹ کیپر

مہندر سنگھ دھونی - 32

کامران اکمل - 30

دنیش رامدین - 27

  • سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے کھلاڑی

اب ڈی ویلیئرز - 23

ڈیوڈ وارنر - 21

مارٹن گپٹل - 19

  • سب سے زیادہ رن آؤٹ کرنے والے کھلاڑی

ڈوین براوو - 6

برینڈن میکولم - 4

عمر گل - 3

کپتانی کا ریکارڈ

  • کپتان کے طور پر سب سے زیادہ میچز جیتنے والے

مہندر سنگھ دھونی (21)

  • سب سے کامیاب کپتان

ڈیرن سیمی (2 ٹائٹل بطور کپتان)

یہ بھی پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی بیس ٹیمیں، کس گروپ میں کون سی ٹیم؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بیس ٹیمیں چار گروپس اور کیا ہے اس ورلڈ کپ میں خاص؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.