جموں و کشمیر کے کامیاب امیدواروں پر ایک نظر - lok sabha election results 2024 - LOK SABHA ELECTION RESULTS 2024
جموں و کشمیر کے پانچ لوک سبھا سیٹوں میں نیشنل کانفرنس اور بی جے پی نے دو دو سیٹوں پر قبضہ کیا جبکہ بارہمولہ سے ایک آزاد امیدوار عبد الرشید شیخ (انجینئر رشید) نے بھی کامیابی حاصل کی۔ (jammu and kashmir lok sabha election results 2024)
Published : Jun 5, 2024, 6:52 PM IST