ETV Bharat / literature

میرٹھ میں حرفکار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کوی سممیلن اور مشاعرے کا انعقاد - اتر پردیش

Mushaira Held In Meerut ضلع میرٹھ میں واقع سماجی تنظیم حرفکار فاؤنڈیشن کی جانب سے کوی سممیلن اور مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس میں ہندی اور اردو کے کے ساتھ پنجابی زبان کے شعرا نے شرکت کی۔ کوی سممیلن اور مشاعرے میں مقامی باشندوں نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

میرٹھ میں حرفکار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کوی سممیلن اور مشاعرے کا انعقاد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 4, 2024, 7:42 PM IST

کوی سممیلن اور مشاعرے کا انعقاد

میرٹھ :ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں سماجی تنظیم حرفکار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ مشاعرہ میں ملک کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے شعراء اور کویوں نے اپنے کلام سے ملک کی گنگاجمنی تہذیب کو پیش کرنے کی کوشش کی ۔

میرٹھ میں حرفکار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کوی سممیلن اور مشاعرے کا انعقاد
میرٹھ میں حرفکار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کوی سممیلن اور مشاعرے کا انعقاد

مشاعرے میں اردو زبان میں جہاں شعراء نے اشعار پڑھے وہیں ہندی اور پنجابی زبان میں بھی کویتا پیش کی گئی۔ اس کوی سممیلن اور مشاعرے میں شہر کی نامور شخصیات کے ساتھ ساتھ مختلف مذاہب کے نوجوان اور بزرگوں نے شرکت کی۔

ای ٹی وی بھارت اردو نے اس موقع پر غیر مسلم شعراء جو اردو زبان کے ساتھ پنجابی اور ہندی میں بھی اپنا کلام پیش کرتے ہیں ان سے خاص بات کی تو ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک کی یہی تہذیب ہے۔ ہم سبھی زبان اور مذہب کے لوگوں کے درمیان اپنے اشعار کو پیش کرتے ہیں۔ اس میں نہ صرف اردو زبان بلکہ ہماری مشترکہ ملی جلی تہذیب بھی دیکھنے کو ملتی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:لکھنؤ: مدرسہ حنفیہ ضیاء القرآن میں سالانہ جلسہ منعقد ہوا

انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کی تقریبات کے انعقاد بے حد ضروری ہے تاکہ ہمارے ملک میں آپسی اتحاد اور محبّت کو برقرار رکھا جا سکے ۔ جو لوگ زبانوں کے درمیان فاصلے بنانے کی کوشش کرتے ہیں ان سے دوری بنانے کی ضرورت ہے۔ یہی وجہ ہے اس طرح کے کوی سممیلن اور مشاعرے مذہبوں کے درمیان بن رہی کھائی کو بھی بھرنے کا کام کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.