ETV Bharat / jammu-and-kashmir

عالمی یوم خواتین کے موقعے پر پلوامہ میں تقریب کا انعقاد - International Women Day

International Women's Day: ضلع پلوامہ میں سرکٹ ہاوس میں ضلع انتظامیہ اور محکمہ آئی سی ڈی ایس کی جانب سے مشترکہ طور پر تقریب کا اہتمام کیا تھا جس میں محتلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین اور لڑکیوں نے شرکت کی۔ اس تقریب کے دوران نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی خواتین اور لڑکیوں کو انعامات سے نوازا گیا۔

عالمی یوم خواتین کے موقع پر پلوامہ میں تقریب کا انعقاد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 9, 2024, 3:08 PM IST

پلوامہ: ہر سال پوری دنیا میں آٹھ مارچ کو عالمی یوم خواتین کا دن منایا جاتا ہے۔ ملک کی تمام ریاستوں کی طرح مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے تمام اضلاع میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ اسی سلسلے میں ضلع پلوامہ میں سرکٹ ہاوس میں ضلع انتظامیہ اور محکمہ ائی سی ڈی ایس کی جانب سے مشترکہ طور پر تقریب کا اہتمام کیا تھا۔ اس تقریب کے دوران نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی خواتین اور لڑکیوں کو انعامات سے نوازا گیا۔

اس حوالے سے ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر پلوامہ اظہر امین نے بات کرتے ہوئے کہا اس پروگرام کا مقصد ہے کہ خواتین کو اپنے حقوق کے حوالے سے باخبر کرنا وہی اس پروگرام کے ذریعے خواتین کو مختلف اسکیموں کے بارے میں آگاہ کیا جاتا ہے وہی دوسرے جانب گھریلو تشدد اور دیگر مسائل سے نمٹنے کے حوالے سے بھی جانکاری دی جاتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی یوم خواتین پر ملئے ان کاروباریوں سے جن کی وزیر اعظم نے کی ستائش

اس سلسلے میں ایس ایس پی پلوامہ پی ڈی نتیا نے بات کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کو بااختیار بنایا کے ہم سب کو سامنے آنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا سرکاری سطح پر خواتین کو بااختیار بنایا جارہا لیکن عوامی سطح پر بھی ان کو مظبوط بنانے کی ضرورت ہوتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.