ETV Bharat / jammu-and-kashmir

عثمان مجید کا سجاد لون کو پارلیمانی انتخابات میں حمایت نہ کرنے کا اشارہ - Lok Sabha Election - LOK SABHA ELECTION

Apni Party Reaction اپنی پارٹی کے نائب صدر عثمان مجید پارٹی صدر الطاف بخاری اور دیگر لیڑران سے اس قدر ناراض ہوئے ہیں کہ وہ اپنے سیاسی مستقبل کے متعلق اپنی کارکنان سے گفت شنید کررہے ہیں۔

عثمان مجید کا سجاد لون کو پارلیمانی انتخابات میں حمایت نہ کرنے کا اشارہ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Apr 17, 2024, 8:18 PM IST

عثمان مجید کا سجاد لون کو پارلیمانی انتخابات میں حمایت نہ کرنے کا اشارہ

بارہمولہ:جموں کشمیر میں پارلیمانی انتخابات کے لئے سیاسی سرگرمیاں زور و شور سے جاری ہے تاہم اپنی پارٹی واحد ایسی سیاسی جماعت ہے جو انتخابات کے دوران ہی اندرونی تنازعات سے دوچار ہے۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے عثمان مجید نے بتایا کہ وہ حیران ہے کہ اگر اپنی پارٹی سیاسی جماعت ہے جس کی بنیاد تنازعات کا شکار رہی ہے۔وہ انتخابات سے کیوں دو بھاگ رہی ہے۔بارہمولہ-کپواڑہ نشست سے اپنی پارٹی مضبوط پوزیشن پر تھی لیکن قیادت نے انتخابات میں حصہ لینے سے انکار کیا جس پر وہ حیران ہے۔پارٹی صدر کے اس فیصلے کے بعد کیا

اپنی پارٹی چھوڑنے کے سوال پر عثمان مجید نے کہا کہ وہ ایسا قدم نہیں اٹھائیں گے تاہم وہ کوشش کریں گے کہ پارٹی صدر اور دیگر لیڈران کو انتخابات میں حصہ لے۔ بانڈی پورہ میں کس جماعت کے امیدوار کو انتخابات میں حمایت کریں گے۔ اس کا فیصلہ انہوں نے ابھی تک نہیں کیا ہے. البتہ وہ اس امیدارووں کو حمایت کریں گے جو قوم پرست ہو۔

یہ بھی پڑھیں:اننت ناگ راجوری پارلیمانی نشست کے لئے کاغذات نامزدگی کا عمل جاری - Anantnag Rajouri LS Seat

غور طلب ہے کہ اپنی پارٹی سرینگر اور اننت ناگ-راجوری نشستوں پر ہی انتخابات لڑ رہی ہے جبکہ جموں، ادھمپور اور بارہمولہ نشستوں سے انہوں نے کوئی امیدوار کھڑا نہیں کیا ہے۔بارہمولہ-کپواڑہ سے اپنی پارٹی کے صدر الطاف بخاری پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد لون کو حمایت دینے کی رائے رکھتے ہیں لیکن عثمان مجید اس سے متفق نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.