ETV Bharat / jammu-and-kashmir

کنگن کے مرگنڈ سڑک حادثے میں تین افراد زخمی - Road Accident At Kangan

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Apr 29, 2024, 1:56 PM IST

Three Person Injured in A Road Accident: ضلع گاندربل کے کنگن کے مرگنڈ سڑک حادثے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔اس واقعے کے بعد چند گھنٹوں کے لئے گاڑیوں کی آمدورفت متاثر رہی۔ پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کو قابو کیا۔

کنگن کےمرگنڈ سڑک حادثے میں تین افراد زخمی

گاندربل: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے کنگن کےمرگنڈ سڑک حادثے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ اس واقعے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

ذرائع کے مطابق سرینگر لہہ شاہراہ کے مرگنڈ کنگن میں لوڈ کیریر Jk16B-7024 اور ایک لوڈ کریئر گاڈی JK02CN 5256 کے درمیان زور درار ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی کنگن کی مقامی لوگ، پولیس اور ریسکو ٹیم کنگن جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو فوری طور پر علاج و معالجہ کے لئے ٹرامہ ہسپتال میں داخل کرایا۔

اس حادثے میں شدید طور پر زخمی ہونے والے دو افراد کو مزید علاج و معالجہ کے لئے اسکمز صورہ منتقل کیا گیا۔ پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔ پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔ مقامی باشندوں سے پوچھ گچھ کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کنگن گاندربل سڑک حادثہ میں ڈرائیور زخمی

پولیس یہ پتہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے کہ ڈرائیوروں کی لاپرواہی کے سبب یہ حادثہ پیش آیا ہے یا نہیں۔مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ ٹریفک کی عدم دسیتابی کے سبب اکثر وبیشتر سڑک حادثات پیش آتے ہیں۔پولیس انتظامیہ کو اس سڑک حادثات پر قابو پانے کے لئے ٹھوس قدم اٹھانے کی ضرورت ہے۔تا کہ سڑک حادثوں پر جلد سے جلد قابو پایا جا سکت۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.