ETV Bharat / jammu-and-kashmir

بانڈی پورہ میں ورکرز کنونشن کا انعقاد - social activist workers convention - SOCIAL ACTIVIST WORKERS CONVENTION

ضلع بانڈی پورہ میں واقع چٹی بندی گاوں میں سماجی کارکن ساحر راتھر کی جانب سے ورکرز کنونشن کا اہتمام کیا گیا۔ اس کنونشن میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

بانڈی پورہ میں ورکرز کنونشن کا انعقاد
بانڈی پورہ میں ورکرز کنونشن کا انعقاد (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 30, 2024, 4:02 PM IST

بانڈی پورہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں واقع چٹی بندی گاوں میں سماجی کارکن ساحر راتھر کی جانب سے ورکرز کنونشن کا اہتمام کیا گیا۔بانڈی پورہ اور اس کے اطراف کے علاقوں کے رہنے والے لوگوں نے جوش و خروش کے ساتھ کنونشن میں حصہ لیا۔

بانڈی پورہ میں ورکرز کنونشن کا انعقاد (etv bharat)

میڈیا سے بات کرتے ہوئے سماجی کارکن ساحر احمد نے کہا کہ کنونشن کا مقصد ان علاقوں کے لوگوں کو اکٹھا کرنا اور ان کی شکایات سن کر ایل جی اور ضلعی انتظامیہ کے سامنے اٹھانا ہے۔ضلع انتظامیہ سے تمام مسائل کا حل چاہتے ہیں۔

سماجی کارکن ساحر احمد نے کہا کہ نے یہ بھی کہا کہ عوامی نمائندوں کا ہونا ضروری ہے جو آواز اٹھائیں گے۔ ہمارا مقصد ترقی لانا، لوگوں کی آواز اٹھانا اور دور دراز کے دیہات کے لوگوں کو بنیادی سہولیات فراہم کرنا ہے۔عام لوگوں تک بنیادی سہولیات فراہم کرانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ترال میں یوتھ کانگریس کنونشن کا انعقاد

اس تقریب میں ضلع بانڈی پورہ کے کئی گاؤں کے سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے شرکاء میں زیادہ تر نوجوان نوجوان ہیں جو غلط اور صحیح میں فرق کرتے ہیں، وہ جانتے ہیں کہ ان کی آواز کون بلند کرے گا۔ہم نے عام لوگوں کے حق میں آواز بلند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.