ETV Bharat / jammu-and-kashmir

رہمو کے باشندوں کا محکمہ جل شکتی کے خلاف احتجاج - protests against the Jal Shakti

ضلع پلوامہ کے رہمو کے بنہپورہ گاوں کے مقامی باشندوں نے آج محکمہ جل شکتی کے خلاف احتجاج کیا اور علاقے میں پینے کے پانی کی مناسب سہولت کا مطالبہ کیا۔انہوں نے کہاکہ محکمہ جل شکتی کی لاپرواہی کے سبب مقامی باشندوں کو پانی کی قلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

رہمو کے باشندوں کا محکمہ جل شکتی کے خلاف احتجاج
رہمو کے باشندوں کا محکمہ جل شکتی کے خلاف احتجاج (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 13, 2024, 4:57 PM IST

پلوامہ:ضلع پلوامہ کے رہمو کے بنہپورہ علاقے میں ہینے کے پانی کی قلت سے مقامی باشندوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔کے باشندوں نے آج محمکہ جل شکتی پلوامہ کے خلاف احتجاج کیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ علاقے میں پینے کے پانی کی مناسب سہولتیں نہیں ہیں۔

رہمو کے باشندوں کا محکمہ جل شکتی کے خلاف احتجاج (etv bharat)

مقامی لوگوں نے کہا کہ اگرچہ علاقے میں پینے کے پانی کا کوئی انتظام نہیں تھا اور ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم کی نوٹس میں لانے کے بعد علاقے کے لوگوں کو پینے کا پانی فراہم کیا گیا تھا تاہم محمکہ جل شکتی نے چار روز قبل دوبارہ پانی بند کردیا گیا۔ جس کی وجہ سے ہمیں کافی مشکلاتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہیں۔

اس سلسلے میں ایک مقامی خواتین نے بات کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے 4 دنوں سے ہمیں پینے کے پانی سے محروم رکھا گیا ہے جبکہ ہمیں کئی کلومیٹر کا سفر طے کرکے پانی حاصل کرنے کے لئے جانا پڑتا ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پانی کی قلت، شیخ محلہ چاٹہ پورہ پلوامہ میں لوگوں کا احتجاج

اس سلسلے میں رئیس احمد نے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ پائپ لائن رہمو کے دو محلوں کے لئے بچھائی کی گئی تھی جبکہ محمکہ نے کئی ماہ تک اس کا سروے بھی کیا۔ لیکن چار روز قبل اس کو کاٹ دیا گیا جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.