ETV Bharat / jammu-and-kashmir

"افسپا" کو ہٹانا صرف جملہ بازی تک محدود نہیں رکھا جانا چاہیے، محبوبہ مفتی - Mehbooba Mufti on AFSPA - MEHBOOBA MUFTI ON AFSPA

PDP President Mehbooba Mufti متنازع ایکٹ افسپا کو جموں و کشمیر سے ہٹائے جانے کا عندیہ دینے پر محبوبہ مفتی نے مرکزی سرکار سے اس ضمن میں نیک نیتی سے عمل کرنے کی اپیل کرتے ہوئے مرکزی سرکار سے افسپا ہٹائے جانے کو دو کروڑ نوکریوں اور ہر بینک کھاتے میں پندرہ لاکھ روپے جمع کرنے کے کھوکھلے وعدوں کی طرح ایک اور جملہ نہ بنانے بلکہ اسے عملی جامہ پہنانے کا مطالبہ کیا۔

سرینگر: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کی جانب سے جموں وکشمیر سے متنازعہ ایکٹ افسپا (AFSPA) یعنی آرمڈ فورسز اسپیشل پاورز ایکٹ کو منسوخ کرنے اور فوج کو واپس بلانے کا عندیہ دیئے جانے سے متعلق پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے خیر مقدم مقدم کرتے ہوئے اسے محض ’’جملہ بازی‘‘ تک محدود نہ کرنے بلکہ عملہ جامہ پہنانے کی اپیل کی ہے۔  امیت شاہ کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا کہ ’’پی ڈی پی ہمیشہ جموں وکشمیر سے افسپا کو ہٹانے اور فوج کو واپس بلانے کا مطالبہ کرتی آئی ہے اور یہ ہمارے اس ایجنڈا آف آلائنس کا بھی حصہ تھا جس پر بی جے پی نے اتفاق کیا تھا۔‘‘ سماجی رابطہ گاہ ’ایکس‘ پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’’دیر آئید درست آئید کے مصدق اب یہ صرف جملہ بازی تک محدود نہیں رکھا جانا چائیے۔ جیسے کہ ہر سال 2 کروڑ نوکریاں پیدا کرنے اور بینک کھاتوں میں 15 لاکھ روپے جمع کرنے کے کھوکھلے وعدے کیے جاتے ہیں۔ ایسے میں امید کی جا سکتی ہے کہ کم از کم اس معاملے میں وہ اپنا وعدہ پورا کریں گے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’’اگر یہ وعدہ پورا کیا جاتا ہے تو جموں وکشمیر کے لوگوں کو افسپا جیسے متنازعہ ایکٹ کی منسوخی سے کافی راحت ملے گی۔  محبوبہ مفتی نے مزید کہا کہ مرکزی وزارت داخلہ صحافیوں اور کشمیری نوجوانوں کی رہائی کا عمل بھی شروع کر سکتی ہے جو کہ اس وقت جیلوں میں بنا کسی الزام یا مقدمے کے بند ہیں۔ واضح رہے مرکزی وزارت داخلہ امیت شاہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ مرکزی حکومت جموں وکشمیر سے افسپا یعنی آرمڈ فوسز(خصوصی اختیارات) ایکٹ کی منسوخی پر غور کرے گی۔ جبکہ مرکزی سرکار نے یوٹی سے فوج کو واپس طلب کرنے اور امن و امان کو برقرار رکھنے کا کام جموں وکشمیر پولیس پر ہی چھوڑنے کا بھی منصوبہ بنایا ہے۔

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 27, 2024, 2:29 PM IST

Updated : Mar 27, 2024, 3:56 PM IST

سرینگر: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کی جانب سے جموں وکشمیر سے متنازعہ ایکٹ افسپا (AFSPA) یعنی آرمڈ فورسز اسپیشل پاورز ایکٹ کو منسوخ کرنے اور فوج کو واپس بلانے کا عندیہ دیئے جانے سے متعلق پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے خیر مقدم مقدم کرتے ہوئے اسے محض ’’جملہ بازی‘‘ تک محدود نہ کرنے بلکہ عملہ جامہ پہنانے کی اپیل کی ہے۔

امیت شاہ کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا کہ ’’پی ڈی پی ہمیشہ جموں وکشمیر سے افسپا کو ہٹانے اور فوج کو واپس بلانے کا مطالبہ کرتی آئی ہے اور یہ ہمارے اس ایجنڈا آف آلائنس کا بھی حصہ تھا جس پر بی جے پی نے اتفاق کیا تھا۔‘‘ سماجی رابطہ گاہ ’ایکس‘ پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’’دیر آئید درست آئید کے مصدق اب یہ صرف جملہ بازی تک محدود نہیں رکھا جانا چائیے۔ جیسے کہ ہر سال 2 کروڑ نوکریاں پیدا کرنے اور بینک کھاتوں میں 15 لاکھ روپے جمع کرنے کے کھوکھلے وعدے کیے جاتے ہیں۔ ایسے میں امید کی جا سکتی ہے کہ کم از کم اس معاملے میں وہ اپنا وعدہ پورا کریں گے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’’اگر یہ وعدہ پورا کیا جاتا ہے تو جموں وکشمیر کے لوگوں کو افسپا جیسے متنازعہ ایکٹ کی منسوخی سے کافی راحت ملے گی۔

محبوبہ مفتی نے مزید کہا کہ مرکزی وزارت داخلہ صحافیوں اور کشمیری نوجوانوں کی رہائی کا عمل بھی شروع کر سکتی ہے جو کہ اس وقت جیلوں میں بنا کسی الزام یا مقدمے کے بند ہیں۔ واضح رہے مرکزی وزارت داخلہ امیت شاہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ مرکزی حکومت جموں وکشمیر سے افسپا یعنی آرمڈ فوسز(خصوصی اختیارات) ایکٹ کی منسوخی پر غور کرے گی۔ جبکہ مرکزی سرکار نے یوٹی سے فوج کو واپس طلب کرنے اور امن و امان کو برقرار رکھنے کا کام جموں وکشمیر پولیس پر ہی چھوڑنے کا بھی منصوبہ بنایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: افسپا کو ہٹانے، فوجیوں کو واپس بلانے پر غور کر رہے ہیں: امیت شاہ - Amit Shah on AFSPA

Last Updated : Mar 27, 2024, 3:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.