ETV Bharat / jammu-and-kashmir

پارلیمنٹ پہنچے شمالی کشمیر کے رہنماؤں نے آج تک کوئی کام نہیں کیا، محبوبہ مفتی - Mehbooba mufti at Rafiabad - MEHBOOBA MUFTI AT RAFIABAD

محبوبہ مفتی نے آج ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد کے انتخابی جلسے میں شرکت کی۔ انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی پی ایسی سیاسی جماعت ہے جو عوام اور نوجوانوں کی بات کرتی ہے اور اس بار بھی لوگوں کو چاہیے کہ وہ ہمارے امیدوار کو کامیاب کریں۔

MEHBOOBA MUFTI AT RAFIABAD
پارلیمنٹ پہنچے شمالی کشمیر کے رہنماؤں نے آج تک کوئی کام نہیں کیا: محبوبہ مفتی (Photo: Etv Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 18, 2024, 5:01 PM IST

بارہمولہ: پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے آج شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد وتر گام کے انتخابی جلسے میں شرکت کیا۔ جہاں انہوں نے اپنے امیدوار فیاض احمد میر کے لیے جلسے کے دوران عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت مختلف سیاسی جماعتیں کہتی ہیں کہ ہم لوگوں کے کام کریں گے، لیکن ہم نے دیکھا ہے کہ جن لوگوں کو شمالی کشمیر کی عوام نے پارلیمنٹ بھیجا ہے انہوں نے آج تک کوئی کام نہیں کیا۔

محبوبہ مفتی نے مزید کہا کہ کچھ ایسے بھی لیڈر ہیں، جو پی ڈی پی میں تھے لیکن یہاں سے نکل کر اب وہ لوگوں کو غمزہ کر رہے ہے۔ محبوبہ مفتی نے بتایا کہ 1987 کے انتخابات میں جو ہوا وہ کبھی بھی بھلایا نہیں جاۓ گا، کیونکہ اگر ہم اس وقت کے نوجوانوں کی بات کریں تو آج کا نوجوان اب ووٹ سے جواب دینا چاہتا ہے، لیکن ابھی بھی کچھ انصر ہیں جو الیکشن کو خراب کرنا چاہتے ہے۔

محبوبہ مفتی نے مزید کہا کہ اس الیکشن کی بات کریں تو اس کی نوعیت کافی الگ ہے، کیونکہ اب ان علاقوں میں ووٹ ڈالنے کے لئے نوجوان نکلتے ہے جہاں سے کبھی ووٹ نہیں پڑتا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ پی ڈی پی ایسی سیاسی جماعت ہے جو عوام اور نوجوانوں کے لیے بات کرتی ہے اور اس بار بھی لوگوں کو چاہیے کہ وہ ہمارے امیدوار کو کامیاب کریں۔

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.