ETV Bharat / jammu-and-kashmir

نئے شادی شدہ جوڑے نے ادھم پور میں اپنا ووٹ ڈالا - lok sabha election 2024 - LOK SABHA ELECTION 2024

Newly Wedding Couple Cast their Votes ضلع ادھم پور میں نئے شادی شدہ جوڑے نے پولنگ اسٹیشین پر پہنچ کر اپنا ووٹ ڈالا۔ اس موقع پر نئے شادی شدہ جوڑے نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ تمام لوگوں کو حق رائے دہی کا استعمال کرنا چاہئے

نئے شادی شدہ جوڑے نے ادھم پور میں اپنا ووٹ ڈالا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Apr 19, 2024, 3:04 PM IST

نئے شادی شدہ جوڑے نے ادھم پور میں اپنا ووٹ ڈالا

ادھم پور: ملک کی دوسری ریاستیوں کی طرح مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر میں بھی انتخابی سرگرمیاں زوروں پر ہے۔ضلع ادھم پور میں لوک سبھا انتخابات 2024 کے لئے مرحلے میں ووٹ ڈالنے کا سلسلہ جاری ہے۔اسی درمیان ضلع ادھم پور میں نئے شادی شدہ جوڑے نے پولنگ اسٹیشین پر پہنچ کر اپنا ووٹ ڈالا۔

ووٹ ڈالنے کے بعد نئے شادی شدہ جوڑے نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ شادی کے دن ووٹ ڈال کر بے حد خوشی ہوئی ہے۔ہمیں بہت اچھا لگ رہا ہے۔انہوں نے کہاکہ تمام لوگوں کو حق رائے دہی کا استعمال کرنا چاہئے۔

ذرائع کے مطابق لوک سبھا انتخابات 2024 کے پہلے مرحلے کے لیے سخت سکیورٹی کے درمیان ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ووٹرز میں زبردست جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔۔ اودھم پور ضلع میں سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔مختلف پولنگ بوتھوں پر بڑی تعداد میں ووٹرز پر نظر آئے ۔

یہ بھی پڑھیں:ادھم پور پارلیمانی حلقہ کے لیے ووٹنگ جاری، صبح سے ہی لمبی قطاریں - Lok Sabha Election 2024

اس کے ساتھ ہی نئے شادی شدہ جوڑے نے بھی اپنا ووٹ ڈال کر معاشرے کو یہ پیغام دیا کہ وہ ایسی حکومت چاہتے ہیں جو بے روزگاری کو دور کرے۔امن و امان اور خوشحال زندگی گزارنے کے لئے مرکز میں ایک مستحکم حکومت کی ضرورت ہے۔ہم نے اسی مقصد کے تحت ووٹ ڈالے۔انہوں نے کہاکہ مضبوط حکومت منتخب کی جائے تاکہ ان نوجوانوں کا مستقبل سنور سکے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.