ETV Bharat / jammu-and-kashmir

پونچھ میں ایل او سی پر موٹار شیل کو سکیورٹی فورسز نے ناکارہ بنا دیا - موٹار شیل ناکارہ

Motor Shell Defused IN LOC پونچھ کے بالنوئی میں فوج نے جمعرات کی صبح ایل او سی کے نزدیک ایک موٹار شیل کو برآمد کرکے ناکارہ بنا دیا۔

Etv Bharatmotor-shell-defused-near-loc-in-poonch
پونچھ میں ایل او سی پر موٹار شیل کو سکیورٹی فورسز نے ناکارہ بنا دیا
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 15, 2024, 4:47 PM IST

جموں: جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر موٹار شیل پایا گیا، جس کو بعد میں ناکارہ بنا دیا گیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے بالنوئی میں فوج نے جمعرات کی صبح ایل او سی کے نزدیک ایک موٹار شیل دیکھا، جس کے متعلق انہوں نے بی ڈی ایس کو مطلع کیا۔

انہوں نے کہا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی فوج کی بم ناکارہ بنانے والی ایک ٹیم کو جائے موقع پر طلب کیا گیا، جنہوں نے اس شیل کو بغیر کوئی نقصان پہنچائے ناکارہ بنا دیا

مزید پڑھیں: راجوری میں ملیٹینٹ مخالف آپریشن کے دوران آئی ای ڈی برآمد

بتادیں کہ سرحد کے آس پاس علاقوں میں لوگوں کو کھیتوں، گھروں کے سہن میں باردوی سرنگ، مارٹر شل و دیگر ہتھیار ملتے ہیں۔ یہ یتھیار مقامی لوگوں کے لیے کھبی کبھار جاں لیواں بھی بن سکتے ہے، وہیں متعدد دفعات ان ہتھیاروں کے پھٹنے سے مقامی لوگوں سمیت فوجی اہلکار بھی معذوری کی زندگی گزارنے پر مجبور ہورہے ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 8 دسمبر 2005 کو ہر سال 4 اپریل کو سرنگوں سے متعلق آگاہی کا عالمی دن منانے کا اعلان کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.