ETV Bharat / jammu-and-kashmir

پلوامہ میں ایک لاکھ سے زائد افراد بی جے پی رکن بننے کے خواہاں: بلال احمد - BJP MEMBERSHIP IN PULWAMA

بی جے پی لیڈر بلال احمد نے کہا کہ ضلع پلوامہ میں ایک لاکھ سے زائد افراد بی جے پی رکن بننے کے خواہاں ہے۔

پلوامہ میں ایک لاکھ سے زائد افراد بی جے پی رکن بننے کے خواہاں: بلال احمد
پلوامہ میں ایک لاکھ سے زائد افراد بی جے پی رکن بننے کے خواہاں: بلال احمد (ETV Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 27, 2024, 5:07 PM IST

پلوامہ : جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج بی جے پی کی جانب سے من کی بات پروگرام کے ساتھ ساتھ ممبر شپ ڈرائیو کے حوالے سے ریویو میٹنگ کا انعقاد۔ میٹنگ میں بی جے پی ضلع صدر محمد لطیف بٹ ،سئینر لیڈر سجاد رینا کے علاؤہ پارٹی کے دیگر ممبران اور عہدیداروں نے شرکت کی۔ من کی بات کے پروگرام کے بعد بی جے پی ضلع پلوامہ کے عہدیداروں کی ایک میٹنگ منقعد ہوئے جس میں انہوں ممبر شپ ڈرائیو کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔ اس موقع پر پارٹی کے عہدیداروں نے کہا کہ ضلع کے کئی لوگوں بی جے پی کا رکن بننے کے لئے تیار ہیں۔

پلوامہ میں ایک لاکھ سے زائد افراد بی جے پی رکن بننے کے خواہاں: بلال احمد (ETV Bharat)

یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ اسمبلی انتخابات کے بعد آج بی جے پی جانب سے من کی بات پروگرام سننے کا انعقاد دوبار شروع کیا گیا ہے جس میں کارکنان کے ساتھ ساتھ پارٹی لیڈران شرکت کررہے۔ من کی بات پروگرام میں ملک کے وزیراعظم نریندر مودی نمایاں کارکردگی دیکھانے ملک کے لوگوں کی حوصلے افزائی کرتے ہیں۔ اس موقع پر بی جے پی ضلع صدر محمد لطیف بٹ نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلی انتخابات کے بعد آج ہم نے دوبار سے من کی بات پروگرام سننے کا عمل شروع کیا جس میں کئی لوگوں نے شرکت کی اور اب یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ انہوں نے جموں وکشمیر میں بی جے پی ممبر شپ ڈرائیو شروع کرنے جارہی ہے جس کے لئے پارٹی کے عہدیداروں کو ہدایت دی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایم ایل اے پلوامہ کی بجلی فراہمی میں بہتری کی اپیل

اس موقع پر بی جے پی نیشنل کونسل ممبر بلال احمد نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ممبر شپ ڈرائیو شروع ہوگئی ہے اس کے بعد ڈسٹرکٹ آفس کے عہدیداروں کو منتخب کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی جموں وکشمیر میں کافی مظبوط ہے اور لوگ پارٹی میں شامل ہورہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.