ETV Bharat / jammu-and-kashmir

بڈگام میں لاپتہ شہری کی لاش برآمد

وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع میں کئی روز سے لاپتہ معمر شہری کی لاش کریواز سے برآمد ہوئی۔

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں 29 فروری سے لاپتہ ایک معمر شہری کی لاش ضلع کے بڈی پورہ علاقے کے کیریواز سے برآمد ہوئی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق لاش کو مقامی باشندوں نے دیکھا اور فوری طور پر نزدیکی پولیس اسٹیشن کو اطلاع دی۔ اطلاع موصول ہوتے ہی بڈگام پولیس کی ایک ٹیم جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔   بعد ازاں پولیس نے لاش کو طبی و قانونی لوازمات کی تکمیل کے لیے نزدیکی اسپتال منتقل کر دیا۔ لوازمات کی تکمیل کے بعد میت کو آخری رسومات کی انجام دہی کے لیے لواحقین کے سپرد کر دیا گیا۔ متوفی کی شناخت دلی پورہ، ناگم کے عبدالمجید لون کے طور پر ہوئی ہے متوفی کی عمر 60 برس کے قریب بتائی جا رہی ہے جو 29 فروری کو اپنے گھر سے لاپتہ ہو گیا تھا۔  بڈگام پولیس نے اس ضمن ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی موت کی اصل وجہ معلوم ہو سکے گی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں مکمل تفتیش کے بعد ہی یہ بات معلوم ہو پائے گی کہ معمر شہری کی موت کیسے ہوئی، آیا یہ موت قدرتی ہے یا قتل کا معاملہ ہے۔ بڈگام پولیس کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں تفتیش جاری ہے اور جلد ہی پولیس کسی نتیجے پر پہنچے گی اور اس ضمن میں کچھ اور کہنا قبل از وقت ہوگا۔     بڈگام میں لاپتہ شہری کی لاش برآمد فروری کی 29تاریخ کو ہوا تھا معمر شہری لاپتہ پولیس نے کیا معاملے کی نسبت کیس درج

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 12, 2024, 5:19 PM IST

بڈگام میں لاپتہ شہری کی لاش برآمد

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں 29 فروری سے لاپتہ ایک معمر شہری کی لاش ضلع کے بڈی پورہ علاقے کے کیریواز سے برآمد ہوئی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق لاش کو مقامی باشندوں نے دیکھا اور فوری طور پر نزدیکی پولیس اسٹیشن کو اطلاع دی۔ اطلاع موصول ہوتے ہی بڈگام پولیس کی ایک ٹیم جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

بعد ازاں پولیس نے لاش کو طبی و قانونی لوازمات کی تکمیل کے لیے نزدیکی اسپتال منتقل کر دیا۔ لوازمات کی تکمیل کے بعد میت کو آخری رسومات کی انجام دہی کے لیے لواحقین کے سپرد کر دیا گیا۔ متوفی کی شناخت دلی پورہ، ناگم کے عبدالمجید لون کے طور پر ہوئی ہے متوفی کی عمر 60 برس کے قریب بتائی جا رہی ہے جو 29 فروری کو اپنے گھر سے لاپتہ ہو گیا تھا۔

مزید پڑھیں: بجبہاڑہ میں کرائے کے مکان سے خاتون کی لاش برآمد

بڈگام پولیس نے اس ضمن ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی موت کی اصل وجہ معلوم ہو سکے گی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں مکمل تفتیش کے بعد ہی یہ بات معلوم ہو پائے گی کہ معمر شہری کی موت کیسے ہوئی، آیا یہ موت قدرتی ہے یا قتل کا معاملہ ہے۔ بڈگام پولیس کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں تفتیش جاری ہے اور جلد ہی پولیس کسی نتیجے پر پہنچے گی اور اس ضمن میں کچھ اور کہنا قبل از وقت ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.