ETV Bharat / jammu-and-kashmir

منوج سنہا کا بالتل کیمپ کا دورہ، سکیورٹی و دیگر انتظامات کا لیا جائزہ، امرناتھ جی یاترا کا 29 جون سے آغاز - Amarnath Yatra - AMARNATH YATRA

Manoj Sinha inaugurates DRDO Hospital: امرناتھ جی یاترا کا 29 جون سے آغاز ہوگا، اس کے لیے جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بالتل کیمپ کا دورہ کیا، اس وقع پر انہوں نے سکیورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔

Lieutenant Governor Manoj Sinha inaugurates 100 bedded DRDO Hospital at Baltal Base camp
منوج سنہا کا بالتل کیمپ کا دورہ، سکیورٹی و دیگر انتظامات کا لیا جائزہ (ETV Bharat Urdu)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 26, 2024, 5:13 PM IST

منوج سنہا کا بالتل کیمپ کا دورہ، سکیورٹی و دیگر انتظامات کا لیا جائزہ (ETV Bharat Urdu)

گاندربل، امرناتھ یاترا: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کے روز وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں شری امرناتھ جی یاترا کے بالتل بیس کیمپ کا دورہ کر کے وہاں سکیورٹی انتظامات و دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کے روز وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں ری امرناتھ جی یاترا کے بالتل کیمپ کا دورہ کر کے وہاں سکیورٹی انتظامات و دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے 'ایکس' پر ایک پوسٹ میں کہا: میں نے آج گاندربل ضلع میں شہری امر ناتھ جی یاترا کے بالتل بیس کیمپ کا دورہ کیا۔

Lieutenant Governor Manoj Sinha inaugurates 100 bedded DRDO Hospital at Baltal Base camp
منوج سنہا کا بالتل کیمپ کا دورہ، سکیورٹی و دیگر انتظامات کا لیا جائزہ (ETV Bharat Urdu)
Lieutenant Governor Manoj Sinha inaugurates 100 bedded DRDO Hospital at Baltal Base camp
منوج سنہا کا بالتل کیمپ کا دورہ، سکیورٹی و دیگر انتظامات کا لیا جائزہ (ETV Bharat Urdu)
Lieutenant Governor Manoj Sinha inaugurates 100 bedded DRDO Hospital at Baltal Base camp
منوج سنہا کا بالتل کیمپ کا دورہ، سکیورٹی و دیگر انتظامات کا لیا جائزہ (ETV Bharat Urdu)

یہ بھی پڑھیں:

آئی جی پولیس نے امرناتھ یاترا کی سیکورٹی کا لیا جائزہ - Amarnath Yatra

ان کے پوسٹ میں مزید کہنا تھا: یاترا کے لیے حفاظتی انتظامات اور مختلف سہولیات بشمول ادویات، آکسیجن، پانی، خوراک، صفائی وستھرائی اور یاتری کیمپ اور روٹ کے ساتھ ٹیلی کام کنیکٹیوٹی کا جائزہ لیا۔ بتادیں کہ 52 دنوں پر محیط سالانہ شہری امرناتھ جی یاترا 29 جون کو شروع ہوکر 19 اگست کو اختتام پذیر ہوگی۔ یاترا حسب روایت 48 کلومیٹر طویل نون پہلگام اور 14 کلو میٹر طویل بالتل روٹس سے شروع ہوگی۔ سال گزشته زائد از ساڑھے چار لاکھ یاتریوں نے شری امر ناتھ جی کی یاترا کی تھی۔

Lieutenant Governor Manoj Sinha inaugurates 100 bedded DRDO Hospital at Baltal Base camp
منوج سنہا کا بالتل کیمپ کا دورہ، سکیورٹی و دیگر انتظامات کا لیا جائزہ (ETV Bharat Urdu)
Lieutenant Governor Manoj Sinha inaugurates 100 bedded DRDO Hospital at Baltal Base camp
منوج سنہا کا بالتل کیمپ کا دورہ، سکیورٹی و دیگر انتظامات کا لیا جائزہ (ETV Bharat Urdu)
Lieutenant Governor Manoj Sinha inaugurates 100 bedded DRDO Hospital at Baltal Base camp
منوج سنہا کا بالتل کیمپ کا دورہ، سکیورٹی و دیگر انتظامات کا لیا جائزہ (ETV Bharat Urdu)

واضح رہے کہ ایک روز قبل ہی کشمیر زون کے انسپکٹر جنرل آف پولیس وی کے بردی کی زیر قیادت ایک اجلاس منعقد ہوا تھا جس میں امرناتھ یاترا کی سیکورٹی اور یاتریوں کی حفاظت اور انہیں پرامن ماحول فراہم کرنے کے حوالہ سے محکمۂ پولیس کی جانب سے کیے جارہے اقدامات کا جائزہ لیا گیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.