ETV Bharat / jammu-and-kashmir

ایل جی منوج سنہا نے این آئی ٹی سرینگر میں نئے گرلز ہوسٹل کا افتتاح کیا

author img

By UNI (United News of India)

Published : Feb 23, 2024, 4:01 PM IST

Updated : Feb 23, 2024, 5:55 PM IST

Girls Hostel Inaugurated in NIT Srinagar ایل جی منوج سنہا نے جمعہ کے روز این آئی ٹی سرینگر کے نئے گرلز ہوسٹل کا افتتاح کیا۔انہوں نے اس موقع پر صنعت کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لئے خصوصی افرادی قوت تیار کرنے پر زور دیا۔

ایل جی سنہا
ایل جی سنہا

ایل جی منوج سنہا نے این آئی ٹی سرینگر میں نئے گرلز ہوسٹل کا افتتاح کیا

سرینگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کے روز سرینگر میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (این آئی ٹی) کے نئے گرلز ہوسٹل کا افتتاح کیا۔انہوں نے اس موقع پر صنعت کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لئے خصوصی افرادی قوت تیار کرنے پر زور دیا۔

موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے اس ضمن میں 'ایکس؛' پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: 'میں نے سرینگر میں آج نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (این آئی ٹی) کے نئے گرلز ہوسٹل کا افتتاح کیا'۔

انہوں نے کہا: 'یہ سہولیت ہماری ان بیٹیوں کے لئے وقف ہے، جو ایس ٹی ای ایم کی تعلیم میں حائل رکاوٹوں کو دور کر رہی ہیں اور جدت طرازی او کاروباری ماحولیاتی نظام کی تشکیل کے لئے تیار ہیں'۔
ان کا ایک اور پوسٹ میں کہنا ہے: 'میں نے صنعت کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لئے خصوصی افرادی قوت تیار کرنے پر زور دیا جو مقامی چلینجز کو حل کرنے کے قابل ہونے چاہئے'۔

انہوں نے کہا: 'آج این آئی ٹی جیسے اداروں کی سب سے بڑی ذمہ داری نئی نسل میں سے اختراع کرنے والوں کو تیار کرنا ہے'۔

مزید پڑھیں:

(یو این آئی)

Last Updated : Feb 23, 2024, 5:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.