ETV Bharat / jammu-and-kashmir

کشمیری تاجر شیخ عاشق کا عوامی اتحادپارٹی میں شمولیت کا اعلان - Sheikh Ashiq join AIP - SHEIKH ASHIQ JOIN AIP

شیخ عاشق نے کہا ہے عوامی اتحاد پارٹی میں شمولیت کرنے کا مقصد صرف یہی ہے کہ یہ پارٹی کشمیریوں کی ترجمانی کرتی ہے۔ اس پارٹی میں کوئی خاندانی راج نہیں ہے۔

کشمیری تاجر شیخ عاشق کا عوامی اتحادپارٹی میں شمولیت کا اعلان
کشمیری تاجر شیخ عاشق کا عوامی اتحادپارٹی میں شمولیت کا اعلان (Image Source: ETV Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 31, 2024, 10:24 PM IST

سرینگر: مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی گرمائی راجدھانی سرینگر میں آج ہفتہ کے روز وادی کشمیر کے نامور تاجر اور کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر شیخ عاشق نے آج عوامی اتحاد پارٹی میں شمولیت کرنے کا باظابطہ طور پر اعلان کیا ہے ۔ وہ عوامی اتحاد پارٹی کے منڈیٹ پر انتخابات لڑ سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وادی کشمیر کے مشہور تاجر اور سابق کشمیر چیمبر آف کامرس کے صدر شیخ عاشق نے عوامی اتحاد پارٹی میں شمولیت کرنے کا علان کیا ہے۔ اس دوران شیخ عاشق نے کہا ہے عوامی اتحاد پارٹی میں شمولیت کرنے کا مقصد صرف یہی ہے کہ یہ پارٹی کشمیریوں کی ترجمانی کرتی ہے۔ اس پارٹی میں کوئی خاندانی راج نہیں ہے۔

اس پارٹی کا لیڈر انجینئر رشید ایک مایہ ناز لیڈر ہے جو کبھی بھی اپنے اصولوں سے ہٹے نہیں۔ میں آج اس پارٹی میں شمولیت پر خوش۔ ادھر انجینئر رشید کی عوامی اتحاد پارٹی کشمیر کی معاشی اور سماجی پالیسیوں کے لیے مشترکہ نظریات کے ارد گرد مرکوز ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.