ETV Bharat / jammu-and-kashmir

کشمیر کے اہسپتالوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 60 فیصد سے زائد سڑک حادثات متاثرین داخل - Accidents in kashmir - ACCIDENTS IN KASHMIR

Eid ul Fitr Accident عیدالفطر کے مقدس تہوار کے روز وادی کشمیر میں سڑک حادثات میں اضافہ دیکھا گیا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کشمیر کے اسپتالوں میں داخل کیے گئے 60 فیصد سے زیادہ معاملات سڑک حادثات کی وجہ سے رونما ہوئے تھے۔

Etv Bharatkashmir-hospital-reports-60-percent-rise-in-road-accident-cases-in-24-hours
کشمیر کے اہسپتالوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 60 فیصد سے زائد سڑک حادثات متاثرین داخل
author img

By UNI (United News of India)

Published : Apr 11, 2024, 7:55 PM IST

سرینگر: ایک جانب عیدالفطر کا مقدس دن منانے میں جہاں لوگ مصروف ہیں وہیں اس دوران وادی میں سڑک حادثات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ایسے میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سرینگر کے ایس ایم ایچ اہسپتال میں 60 فیصد سے زائد معاملات سڑک حادثات کے درج کیے گئے ہیں۔
ایس ایم ایچ اسپتال کے شعبہ سرجریز کے سربراہ ڈاکٹر پروفیسر ڈاکٹر اقبال سلیم نے ایسے سڑک حادثات کی بڑھتی ہوئی تعداد پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے لوگوں خاص طور پر نوجوانوں کو احتیاط سے گاڑی ، بائیک یا اسکوٹی وغیرہ چلانے کے دوران ٹریفک قواعد وضوابط پر عملدرامد کرنے کی اپیل کی۔

وہیں انہوں نے ٹریفک حادثات کی بڑھتی ہوئی تعداد کو دیکھتے ہوئے نوجوانوں کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ بائسیکل یا کوئی بھی گاڑی چلانے
ہیلمٹ او سیٹ بیلٹ پہنیں ٹریکف قواعد کے مطابق ڈرائیورب گ کریں، کیونکہ آپ کی زندگی اور صحت آپ کے والدین کے ساتھ ساتھ معاشرے کے لیے بھی قیمتی ہے۔

مزید پڑھیں:

ڈاکٹر سلیم نے سماجی رابطہ گاہ ایکس پر ایک پوسٹ میں انکشاف کیا کہ ایس ایم ایچ ایس اہسپتال کے شعبہ سرجری نے گزشتہ روز 1155 مریضوں کا علاج کیا، جن میں سے 56 کو داخلے کی ضرورت تھی۔ ان معاملات میں سڑک حادثات سے متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد تھی۔تاہم عید کے دن تمام ڈاکٹروں نے اپنی خدمات انجام دے کر مریضوں کی بہتر دیکھ بھال کا کام کیا ہے۔

( یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.