ETV Bharat / jammu-and-kashmir

رامبن: گول میں تاریخی میلے کا اہتمام - Tourism Mela In Ramban - TOURISM MELA IN RAMBAN

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے سب ڈیژن گول میں واقع سیاحتی مقام آرام کنڈ میں مقامی باشندوں کی جانب سے گول میلے کا اہتمام کیا گیا۔ گول میں واقع یہ میلہ تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔

گول میں تاریخی میلے کا اہتمام
گول میں تاریخی میلے کا اہتمام (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 10, 2024, 1:01 PM IST

گول میں تاریخی میلے کا اہتمام (etv bharat)

رامبن: مرکز کے زیر انتظام یوتی جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کی سب ڈویژن گول کے سیاحتی مقام آرام کنڈ میں مقامی لوگوں جانب سے تاریخی گول میلہ کا انعقاد کیا جہاں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ میلے کا افتتاح ضلع ترقیاتی کونسل کے چیئرپرسن ڈاکٹر شمشاد شان نے کیا ۔وہی اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن بصیر الحق چودھری سمیت تمام ضلعی افسران بھی موجود رہے ۔

واضح رہے کہ گول میلے میں ضلع انتظامیہ کا بھر پور تعاون رہا وہی مقامی لوگوں نے آرام کنڈ اور دگن ٹاپ کو جموں کشمیر کی سیاحتی نقشے پر لانے مطالبہ کیا اور محکمہ سیاحت کی جانب سیاحوں کے لیے رات کو ٹھہرنے کے علاؤہ رابط سڑک پر تارکول بچھانے کا بھی مطالبہ کیا ۔

اس موقع پر مختلف محکمہ جات نے اپنے اسٹالز بھی نصب کئے تھے جو لوگوں کی توجہ کے مرکز بنے وہی گول میلے میں روائتی کلچرل و ثقافتی پروگرام بھی پیش کئے۔

یہ بھی پڑھیں: آیوشمان بھوا کے تحت اچھہ بل اننت ناگ میں ہیلتھ میلہ کا انعقاد

اس موقعے پر تمام شرکا نے زور دیکر کہا کہ گول سنگلدان میں سیاحت کو فروغ دینے کی سخت ضرورت ہے تاکہ اس علاقے میں۔ ٹرین کے ساتھ ساتھ سیاحت کو بھی فروغ دینے پر زور دیا گیا تاکہ مقامی لوگوں کیلئے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہو ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.