ETV Bharat / jammu-and-kashmir

پامپور میں جموں و کشمیر اپنی پارٹی کی جانب سے پارٹی کارکنان کے لئے جلسے کا اہتمام - Lok Sabha Election 2024 - LOK SABHA ELECTION 2024

Apni Party Meeting In Pulwama ضلع پلوامہ کے پامپور میں جموں و کشمیر اپنی پارٹی کی جانب سے کارکنان کے لئے ایک اہم میٹنگ کا اہتمام کیا گیا ۔اس میٹنگ میں لوک سبھا انتخابات کے حوالے سے تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پامپور میں جموں و کشمیر اپنی پارٹی کی جانب سے پارٹی کارکنان کے لئے جلسے کا اہتمام

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Apr 18, 2024, 8:36 PM IST

پلوامہ:جموں کشمیر اپنی پارٹی نے آج ضلع پلوامہ کے وٸین پامپور علاقے میں پارٹی کارکنوں کا اجلاس طلب کیا۔اس کی صدارت سری نگر پارلیمانی حلقہ کے امیدوار اور سینئر لیڈر محمد اشرف میر نے کی، پروگرآم میں پامپور حلقہ کے انچارج میر الطاف اور مہیلا ضلع پلوامہ کی صدر میما اختر کے علاوہ متعلقہ علاقے کے کارکنوں نے بھی شرکت کی۔

پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے سری نگر کے پارلیمانی حلقے کے امیدوار محمد اشرف میر نے کہا کہ روایتی سیاسی جماعتیوں نے عوآم کو ہمیشہ دھوکہ دہی کر کے ووٹ بینک مضبوط کر لیا ہے لیکن اب ان کے جھوٹے وعدوں کی وجہ سے وہ بے نقاب ہو چکے ہیں۔لوگ سمجھ چکے ہیں کہ جھوٹی سیاست کر کے یہ سیاست دآن انہیں اپنے مفاد کے لۓ استعمال کر رہے ہیں۔اب لوگ اسی شخص کو اپنا قیمتی ووٹ دے کر اپنا لیڑر بنالینگے جو ان کے فلاح و بہبود کےلۓ کام کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:بی جے پی، پیپلز کانفرنس اور اپنی پارٹی کی صورت میں انتخابات لڑ رہی ہے: عمر عبد اللہ - Omar Abdullah

میٹنگ کے دورن اشرف میر نے پارٹی کارکنوں پر زور دیا کہ وہ پارٹی کو مزید مضبوط کریں تاکہ وہ اپنے ایجنڈے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے کافی طاقتور ہو، جس سے جموں اور کشمیر میں دیرپا امن، خوشحالی اور ترقی کو یقینی بنایا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.