ETV Bharat / jammu-and-kashmir

اننت ناگ میں میگا گجربکروال میلے کا انعقاد

Mega Gujjar Bakarwal Mela in Anantnag: انڈین آرمی کی طرف سے آج اننت ناگ میں ایک میگا گجربکروال میلے کا انعقاد کیا گیا جس میں فوج کے 15ویں کور کے کمانڈر لیفٹنٹ جنرل راجیو گھی نے شرکت کی۔ مقامی باشندوں نے بھی میلے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

اننت ناگ میں میگا گجربکروال میلے کا انعقاد
اننت ناگ میں میگا گجربکروال میلے کا انعقاد
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 25, 2024, 2:14 PM IST

اننت ناگ میں میگا گجربکروال میلے کا انعقاد

اننت ناگ: جموں و کشمیر کے اننت ناگ میں منعقدہ میگا گجربکروال میلے گجربکروال طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد نے کافی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جہاں ہمیں پیچھے رکھا جاتا تھا۔ ہمارے مسائل کا ازالہ کرنے کے لیے کسی بھی سرکار نے آج تک کوئی ٹھوس اقدامات نہیں اٹھائے۔ وہیں آج فوج کی جانب سے اس طرح کے پروگراموں کو دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ گجربکروال کی عزت و احترام اور اس طبقے کی پریشانیوں کو دور کرنے کے لئے اب ٹھوس اقدامات اٹھائے جارہے۔ انہوں نے نے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں بھی اس طرح کے پروگراموں کو مزید وسعت دی جائے گی۔

اس موقعے پر کور کمانڈر نے گجربکروال طبقے کی کافی ستایش کی۔ انہوں نے کہا کہ فوج کی کوشش رہی ہے کہ کمونٹی کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنا یے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اکثر و بیشتر پہاڑی علاقوں اور سرحدی علاقوں میں فوجی کو آپریشن کے دوران گجربکروال طبقے کی ضرورت پڑتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈائریکٹر سیریکلچر نے گاندربل کا دورہ کیا

انت ناگ ضلع میں منقدہ میلے میں ڈی آئی جی جنوبی کشمیر ریس محمد بٹ، ایس ایس پی ڈاکٹر سندیپ چودھری، 3 آر آر چکے، کرنل اجیت کمار،ڈی ڈی سی چیرمین محمد یوسف گورسی کے علاوہ وادی کشمیر کے مختلف علاقوں سے تعلق گجر بکروال طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.