ETV Bharat / jammu-and-kashmir

گاندربل: نئے فوجداری قوانین پر پروگرام کا انعقاد - criminal laws

Program held on new Criminal Laws in Ganderbal گاندربل پولیس نے نئے فوجداری قوانین کے بارے میں پروگرام کا انعقاد کیا۔ اس تقریب میں ڈگری کالج سے وابستہ طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔

گاندربل: نئے فوجداری قوانین پر پروگرام کا انعقاد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 19, 2024, 4:55 PM IST

گاندربل: نئے فوجداری قوانین پر پروگرام کا انعقاد

گاندربل: ضلع گاندربل میں پولیس کی جانب سے ڈگری کالج گاندربل میں نئے فوجداری قوانین کے بارے میں بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا اہتمام ایس ایس پی گاندربل سندیپ گپتا کی صدارت میں منعقد ہوا جبکہ پروگرام کے اس موقع پر ڈی وائی ایس پی ہیڈکواٹر غلام حسن و دیگر پولیس افسران کے علاوہ ڈگری کالج سے وابستہ طلبہ و طالبات سماجی کارکن اور نامور شخصیات نے شرکت کی۔

غور طلب ہو کہ تقریب کے اس موقع پر ایس ایس پی گاندربل سندیپ گپتا نے کہا کہ نئے فوجداری قوانین نافذ ہونے سے انصاف وقت پر ملے گا جبکہ اس دوران سینئر پی او گاندربل عبدالعزیز نے نئے فوجداری قوانین کے بارے میں شرکاء کو تفصیلی جانکاری دی۔

واضح رہے کہ انہوں نے کہا کہ نئے قوانین میں ایسے دفعات شامل ہیں جو جرائم کے متاثرین اور بڑے پیمانے پر معاشرے کے لئے انصاف کو یقینی بناتے ہیں۔ نئے فوجداری قوانین کے استعمال کے لئے ٹائم لائن بھی مقرر کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

پروگرام کے آخر میں ڈی وائی ایس پی ہیڈکواٹر غلام حسن نے پروگرام میں آئے سبھی شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔ اس دوران شرکاء نے گاندربل پولیس کے ایسے پروگرام منعقد کرنے کی سرہانہ کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.