ETV Bharat / jammu-and-kashmir

سوپور میں فوڈ بزنس آپریٹرز کے لیے بیداری پروگرام کا انعقاد - Food and drug awareness programme - FOOD AND DRUG AWARENESS PROGRAMME

ضلع بارہمولہ کے سوپورمیں محکمہ خوراک کی جانب سے فوڈ بزنس آپریٹرزکے لیے ایک اہم بیداری پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس موقعے پر شرکا کو فوڈ اور ڈرگ سیفٹی کے حوالے سے تفصیلی معلومات فراہم کی گئیں۔

سوپور میں فوڈ بزنس آپریٹرز کے لئے بیداری پروگرام کا انعقاد
سوپور میں فوڈ بزنس آپریٹرز کے لئے بیداری پروگرام کا انعقاد (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 6, 2024, 2:10 PM IST

سوپور میں فوڈ بزنس آپریٹرز کے لئے بیداری پروگرام کا انعقاد (etv bharat)

بارہمولہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں فوڈ اینڈ ڈرگس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے فوڈ بزنس آپریٹرز کے لیے خصوصی بیداری پروگرام منعقد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی کے طور پر کمشنر فوڈ آنیڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن حشمت علی یوتو موجود رہے۔

اس پروگرام میں بارہمولہ اور دیگر علاقوں سے وابستہ فوڈ بزنس آپرہٹرز موجود رہے اور اس میں بالخصوص لازت مصالحہ کاروبار سے منسلک افراد نے شمولیت اختیار کی اور انہوں نے اس دوران اپنے اپنے اسٹال بھی لگائے تھے۔

پروگرام کے ابتدائی مرحلے میں فوڈ ڈپارٹمنٹ بارہمولہ سے وابسطہ افسران نے فوڈ بزنس آپریٹرز کو سرکار کی مختلف اسکیمز اور فوڈ کوالٹی کو بہتر رکھنے کے حوالے سے بات کی۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اگر سرکار اور متعلقہ محکمہ فوڈ بزنس آپریٹرز کو لائسنسن دیتی ہے تو ان کو کافی چیزوں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گاندربل میں ایک روزہ 'فوڈ سیفٹی ٹریننگ اور سرٹیفیکیشن' آگاہی وتربیتی پروگرام

اس دوران پروگرام کے منطیم نے کہا کہ یہ پروگرام تین اضلاع پر مشتمل ہے اور ہم چاہتے ہے کہ جو فوڈ کے ساتھ وابستہ ہمارے فوڈ بزنس آپریٹرز ہے ان کو ہم تربیت دے کہ کن کن چیزوں کا خیال رکھنا ضروری ہے تاکہ جو ماڑکٹ ہے وہاں پر اچھی کوالٹی دستیاب رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.