ETV Bharat / jammu-and-kashmir

منڈی: پردھان منتری وشوکرما اسکیم کے تحت پانچ روزہ تربیتی ورکشاپ - Mandi Poonch

ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی میں واقع شہید میجر روہت میموریل سوسائٹی کی جانب سے وکیشنل ٹرینگ سینٹر منڈی میں پردھان منتری وشوکرما اسکیم کے تحت پانچ روزہ تربیتی ورکشاپ کے اختتام پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

میجر روہت میموریل سوسائیٹی منڈی کی جانب سے پروگرام منعقد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Mar 9, 2024, 2:16 PM IST

میجر روہت میموریل سوسائیٹی منڈی کی جانب سے پروگرام منعقد

منڈی: تحصیل منڈی میں واقع وکیشنل ٹرینگ سینٹر میں منعقدہ تقریب میں جامعہ فیض القران اکیڈمی منڈی کی طالبات نے بھی رنگارنگ تمدنی پروگرام پیش کیا۔ اس موقعے پر تحصیلدار اشفاق حسین، سٹیشن ہاوس آفیسر منڈی سنیل سنگھ، بلاک میڈیکل آفیسر منڈی، ڈاکٹر ریاض جان شریک ہوئےاس کے علاوہ متعدد مقامی سیاسی و سماجی شخصیات سمیت معززین و منڈی کے مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں لوگوں نے بھی شمولیت کی۔

غور طلب ہے کہ پانچ روزہ تربیتی ورکشاپ کا اہتمام جموں و کشمیر ایجوکیشنل ٹرسٹ کی جانب سے شہید میجر روہت میموریل سوسائیٹی منڈی کے اشتراک سے کیا گیا تھا۔ تربیتی ورکشاپ کے دودوران نوجوانوں کو مختلف شعبوں کے متعلق تربیت دی گئی۔ اس موقعے پر امتحانات کے میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے قریب 257 نوجوانوں کو نیشنل اسکل ڈیولپمنٹ کارپوریشن آف انڈیا کے تحت پروگرام میں شریک ہوئے۔ مہمانوں کے ہاتھوں اسناد سے نوازا گیا۔ان کے علاوہ پروگرام کے دوران رنگارنگ تمدنی پروگرام پیش کرنے والی بچیوں کو بھی انعامات سے نوازتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی یوم خواتین: اننت ناگ میں آنگن واڑی ورکرس اینڈ ہیلپرس کا احتجاج

اس حوالے سے میجر روہت میموریل سوسائیٹی منڈی کے چیرمین علی محمد میر نے کہا‌‌ کہ کہ پردھان منتری وشوکرما اسکیم کے تحت پانچ روزہ تربیتی ورکشاپ منعقد کرنے کا بنیادی مقصد سرکار کی جانب سے یہی کوشش کی جارہی ہے کہ بے روزگاری کو ختم کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.