ETV Bharat / jammu-and-kashmir

کھیتوں میں پانی داخل ہونے سے کسان پریشان - farmers reaction - FARMERS REACTION

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ ضلع کے مختلف علاقے میں پنیری لگانے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور لوگ برسوں پرانے روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ایک دوسرے کے ساتھ مل جل کر گیت گاتے ہوئے کھیتوں میں پنیری لگانے میں مصروف ہے۔

کھیتوں میں پانی داخل ہونے سے کسان پریشان
کھیتوں میں پانی داخل ہونے سے کسان پریشان (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 11, 2024, 8:57 PM IST

بارہمولہ:مقامی زمینداروں نے کہا کہ امسال پنیری کے بیچ لگانے سے قبل بارش کا سلسلہ شروع ہوا تھا۔ اس کی وجہ سے زمینداروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی کہ شاید پنیری کے بیچ کو امسال کافی نقصان ہوگا۔بہت سارے علاقوں میں پنیری کو کافی نقصان ہوا ہے۔

کھیتوں میں پانی داخل ہونے سے کسان پریشان (etv bharat)

انہوں نے کہا کہ ہم چکلو سے تعلق رکھنے والے ہے لیکن اگر ہم محکمہ فلڈ اینڈ اریگیشن کی بات کرتے تو وہ ہمارے ساتھ ساتھ کافی ناانصافی کرتے ہیں۔ہمارے کھیت ہے ان میں کافی زیادہ پانی جمع ہوا ہے اور ہم پنیری لگانے میں ناکام ہو رہے ہے اور ہماری کوئی نہیں سنتا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہماری زمین بارہمولہ کپواڑہ نیشنل ہائی وے پر ہے اور تقریبا دو سو کنال عراضی پر ہم پنیری نہیں لگا سکتے ہے۔ مختلف جگہوں پر لوگوں نے Drainage system کو بلاک کیا ہے ۔اس سے بھی ہم کو مشکلات سے گزرنا پڑتا ہے۔
محکمہ کے افسر ہماری مشکلات دور نہیں کرتے ہے۔ اب چند ہی دن پنیری لگانے میں ہے ۔ ہم ضلع انتظامیہ بارہمولہ اور متعلقہ محکمہ سے گزارش کرتے ہے کہ وہ ہماری مشکلات دور کرے۔

یہ بھی پڑھیں:اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ میں دو روزہ بزنس فسٹول کا اہتمام

اس ضمن میں جب ای او وی بھارت کے نمائندے نے ایگزیکٹو انجینئر فلڈ کنٹرول بارہمولہ سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ ہم چند ہی دنوں میں اس مسئلے کا ازالہ کرنے والے ہے تاہم انہوں نے کیمرے پر بات کرنے سے انکار کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.