ETV Bharat / jammu-and-kashmir

بارہمولہ میں ہیروئن سمیت منشیات فروش گرفتار - ہیروئن سمیت منشیات فروش گرفتار

Drug Peddler Arrested in Baramulla: بارہمولہ میں جموں کشمیر پولیس نے ناکہ چیکنگ کے دوران منشیات فروش کو گرفتار کرکے 110 گرام ہیروئن ضبط کر لیا۔

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں جموں و کشمیر پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے ہیروئن برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔  پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اسٹیشن اوڑی کی ایک ٹیم نے بونیار میں قائم ناکہ پر ایک گاڑی زیر رجسٹریشن نمبر JK05D-8299 کو روک کر اس کی تلاشی لی۔ بارہمولہ پولیس کے مطابق دوران تلاشی 110 گرام ہیروئن کو ضبط کیا گیا۔ جبکہ گاڑی کے ڈرائیور، منشیات فروش، کو موقع پر ہی حراست میں لے لیا گیا۔ بارہمولہ پولیس نے گرفتار کیے گئے منشیات فروش کی شناخت ادریس شفیع خان ولد محمد شفیع ساکنہ نورکھہ، بجہامہ کے بطور پر ظاہر کی ہے۔  بارہمولہ پولیس نے کیس کی مناسبت سے پولیس اسٹیشن بجہامہ میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں بارہمولہ ضلع کے مختلف علاقوں میں تقریباً ہر روز منشیات فروشوں کی گرفتاری عمل میں لائی جا رہی ہے۔ رواں ماہ بارہمولہ ضلع میں قریب دو درجن منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات کو بھی ضبط کیا گیا ہے۔  منشیات کے بڑھتے رجحان پر عوام و خواص نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے جبکہ اس ضمن میں مزید اور سخت انتظامات کی بھی اپیل کی ہے۔ ادھر، جموں کشمیر پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ منشیات کے خلاف اس جنگ میں حکام اور پولیس انتظامیہ کا ساتھ دیں اور اپنے آس پاس کہیں بھی منشیات فروشی یا کسی اور جرم کے متعلق کوئی بھی نقل و حرکت محسوس ہونے پر بلا جھجھک کسی بھی قریبی پولیس اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ کریں یا 112 پر ڈائل کریں۔

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 25, 2024, 12:54 PM IST

Updated : Jan 25, 2024, 4:26 PM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں جموں و کشمیر پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے ہیروئن برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اسٹیشن اوڑی کی ایک ٹیم نے بونیار میں قائم ناکہ پر ایک گاڑی زیر رجسٹریشن نمبر JK05D-8299 کو روک کر اس کی تلاشی لی۔ بارہمولہ پولیس کے مطابق دوران تلاشی 110 گرام ہیروئن ضبط کی گئی۔ جب کہ گاڑی کے ڈرائیور کو منشیات فروشی کے الزام میں موقعے پر ہی حراست میں لے لیا گیا۔ بارہمولہ پولیس نے گرفتار کیے گئے منشیات فروش کی شناخت ادریس شفیع خان ولد محمد شفیع ساکن نورکھہ، بجہامہ کے بطور ظاہر کی ہے۔

بارہمولہ پولیس نے کیس کی مناسبت سے پولیس اسٹیشن بجہامہ میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں بارہمولہ ضلع کے مختلف علاقوں میں تقریباً ہر روز منشیات فروشوں کی گرفتاری عمل میں لائی جا رہی ہے۔ رواں ماہ بارہمولہ ضلع میں قریب دو درجن منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات کو بھی ضبط کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: بارہمولہ میں ناکہ چیکنگ کے دوران منشیات فروش گرفتار

منشیات کے بڑھتے رجحان پر عوام و خواص نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے جب کہ اس ضمن میں مزید اور سخت انتظامات کی بھی اپیل کی ہے۔ ادھر، جموں کشمیر پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ منشیات کے خلاف اس جنگ میں حکام اور پولیس انتظامیہ کا ساتھ دیں اور اپنے آس پاس کہیں بھی منشیات فروشی یا کسی اور جرم کے متعلق کوئی بھی نقل و حرکت محسوس ہونے پر بلا جھجھک کسی بھی قریبی پولیس اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ کریں یا 112 ڈائل کر کے جانکاری دیں۔

Last Updated : Jan 25, 2024, 4:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.