ETV Bharat / jammu-and-kashmir

پلوامہ ضلع ترقیاتی کونسل کی اہم میٹنگ - District Development Council

پلوامہ ضلع میں واقع سرکٹ ہاوس میں ڈی ڈی سی چیئرمین عبدالباری اندرابی کی قیادت میں ایک اہم میٹبگ کا اہتمام کیا گیا۔ میٹنگ میں تمام اراکین اور ذمہ داران نے شرکت کی۔

پلوامہ ضلع ترقیاتی کونسل کی اہم میٹنگ
پلوامہ ضلع ترقیاتی کونسل کی اہم میٹنگ (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 1, 2024, 6:44 PM IST

پلوامہ: مرکز کے زیر انتظام ہوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں واقع سرکٹ ہاوس میں ترقیاتی کونسل کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔ ڈی ڈی سی کونسل کی میٹنگ کے دوران ضلع پلوامہ کے تمام ڈی ڈی سی ممبران، اے ڈی ڈی سی پلوامہ شوکت احمد، بی ڈی اوز، چیف پلاننگ آفیسر پلوامہ نوشاد احمد، ڈی پی او، چیف پنچایت آفیسر پلوامہ موجود تھے۔

پلوامہ ضلع ترقیاتی کونسل کی اہم میٹنگ (etv bharat)

میٹنگ کا بنیادی مقصد ضلع پلوامہ کی مجموعی ترقی کے لیے ڈی ڈی سی کونسل کی طرف سے بنائے گئے روڈ میپ کو منظور کرنا تھا۔ میٹنگ کے دوران بنیادی توجہ ضلع پلوامہ کو کوڑے کرکٹ سے پاک بنایا جائے۔ میٹنگ کے اختتام کے بعد سب کی طرف سے ایک سوچھتا عہد لیا گیا کہ وہ ملک کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:بڈگام میں بیداری پروگرام کا انعقاد

ڈی ڈی سی کے چیئرمین سید عبدالباری اندرابی نے کہا کہ کونسل کا بنیادی مقصد ضلع کی مجموعی ترقی ہے اور کونسل اس پر لگن سے کام کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پلوامہ کو کوڑے کرکٹ سے پاک بنانے کے لیے یہ عوام اور انتظامیہ کی اجتماعی ذمہ داری ہے کہ وہ مل کر کوڑے کرکٹ سے پاک پلوامہ کے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے کام کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.