ETV Bharat / jammu-and-kashmir

دلیپ کمار پنڈتا نے آزاد امیدوار کی حیثیت سے اننت ناگ- راجوری سیٹ کیلئے پرچہ نامزدگی داخل کیا - anantnag lok sabha seat

Election Notification Third Phase الیکشن کمیشن نے لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں 94 سیٹوں پر انتخابی عمل کو انجام دینے کے جمعہ کو نوٹیفکیشن جاری کی۔ ان سیٹوں پر ووٹنگ 7 مئی کو ہوگی۔

dilip-kumar-filed-nomination-papers-for-anantnag-rajouri-seat-as-an-independent-candidate
Etv Bharatدلیپ کمار پنڈتا نے آزاد امیدوار کی حیثیت سے اننت ناگ- راجوری سیٹ کیلئے پرچہ نامزدگی داخل کیا
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Apr 12, 2024, 8:59 PM IST

دلیپ کمار پنڈتا نے آزاد امیدوار کی حیثیت سے اننت ناگ- راجوری سیٹ کیلئے پرچہ نامزدگی داخل کیا

اننت ناگ: الیکشن کمیشن آف انڈیا نے لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں 94 سیٹوں پر انتخابی عمل کو انجام دینے کے نوٹیفیکشن جاری کیا ہے، جس پر 7 مئی کو انتخابات ہونے ہے۔نوٹیفکیشن جاری ہونے کے ساتھ ہی اننت ناگ- راجوری لوک سبھا سیٹ کے لیے نامزدگی کا عمل جمعہ کے روز شروع ہوا۔

دلیپ کمار پنڈتا ایک آزاد امیدوار ہے جو ضلع اننت ناگ کے رامحال کے رہائشی ہیں نے اننت ناگ راجوری سیٹ پر الیکشن لڑنے کے لیے ڈپٹی کمشنر اننت ناگ کے پاس پرچہ نامزدگی داخل کیا۔اس کے علاوہ اننت ناگ راجوری سیٹ کے لیے پی ڈی پی اور این سی کے سات امیدواروں نے نامزدگی فارم لیے ہیں۔

پنڈتا نے کہا کہ ان کا سیاست کے ساتھ کوئی واسطہ نہیں رہا ہے، لیکن حالات نے ان کو سیاست میں آنے پر مجبور کیا۔انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں نے اپنا سیاسی مفاد حاصل کرنے کے لئے یہاں کی عوام کا استحصال کیا،ان کا منشور یہی رہے گا کہ وہ یہاں کی عوام کی بجائی اور انصاف کے لئے کام کریں گے۔

مزید پڑھیں: اننت ناگ-راجوری لوک سبھا سیٹ کیلئے نامزدگی کا عمل شروع

واضح رہے کہ اس سیٹ پر نیشنل کانفرنس کے میاں الطاف، پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی محبوبہ مفتی ،اپنی پارٹی کے ظفر منہاس اور ڈی پی اے پی کے غلام نبی آزاد کے درمیان سخت مقابلہ ہونے والا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.