ETV Bharat / jammu-and-kashmir

ترال سب ڈسٹرکٹ سپتال میں بلاک ڈرگ اسٹور کا افتتاح - Inaugrates Block Drug Store In Tral

پلوامہ ضلع کے ترال میں ڈی ڈی سی ممبر ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے ترال میں سب ڈسٹرکٹ ہسپتال میں بلاک ڈرگ اسٹور کا افتتاح کیا۔انہوں نے کہاکہ مستقبل میں عوام کو مزید سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

ترال سب ڈسٹرکٹ سپتال میں بلاک ڈرگ اسٹور کا افتتاح
ترال سب ڈسٹرکٹ سپتال میں بلاک ڈرگ اسٹور کا افتتاح (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 21, 2024, 8:13 PM IST

ترال:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں وکشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال میں ڈی ڈی سی ممبر ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے آج سب ضلع ہسپتال میں ڈرگ بلاک سینٹر کا افتتاح کیا جسے ترال علاقہ کے بیماروں کو بڑی حد تک راحت ملے گا۔ اس موقع پر ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے ترال اسپتال میں مختلف وارڈوں کا دورہ کیا اور مریضوں سے بات کی جس دوران انھوں نے ہسپتال میں درپیش مشکلات کے حوالے سے موصوف کو آگاہ کیا۔

ترال سب ڈسٹرکٹ سپتال میں بلاک ڈرگ اسٹور کا افتتاح (etv bharat)

تیمارداروں کی جانب سے ڈی ڈی سی ممبر ترال کو بتایا گیا کہ اسپتال میں ویٹنگ کرسیوں کی گنجائش نہیں رکھی گئی ہے۔جس کی وجہ سے مریضوں کو زبردست تکالیف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ کئ ٹیسٹ بازار سے کرانے پڑتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ترال میں مقامی اسکول کے اہتمام سے تمباکو مخالف مہم

ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے انھیں یقین دلایا کہ وہ عوامی مسائل کو لیکر سنجیدہ ہیں اور اس حوالے وہ کسی بھی قسم کی لاپرواہی کو برداشت نہیں کریں گے۔ ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے میڈیا کو بتایا کہ سب ڈسٹرکٹ ہسپتال ترال میں لازمی سہولیات کو فراہم کرنے کے لیے وہ وعدہ بند ہیں اور اس ہسپتال میں جدید سہولیات کے لیے وہ نہ صرف کمشنر ہیلتھ بلکہ ایل جی کو بھی لکھیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.