ETV Bharat / jammu-and-kashmir

بارہمولہ کے سوپور میں سی آر پی ایف کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد - Free Medical Camp in Sopore

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 14, 2024, 8:01 PM IST

CRPF Organises Free Medical Camp in Sopore شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں 179 سی آر پی ایف کی جانب سے مفت طبی کمیپ کا اہتمام کیا گیا اور اس میں بزرگ افراد کے علاوہ بچوں نے شرکت کی۔

Etv Bharat
Etv Bharat (Etv Bharat)

بارہمولہ: 179 سی آر پی بٹالین سوپور کی جانب سے لگاتار مفت طبی سہولیات فراہم کئے جارہے ہیں۔ دراصل سی آر پی ایف کشمیر کے ساتھ ساتھ سوپور کے دور دراز علاقوں میں مسلسل میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا جارہا ہے اور اس سے لوگوں کو کافی فائدہ مل رہا ہے۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ آج ہمارے علاقے میں سی آر پی ایف کی جانب سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا اور مفت دوا بھی تقسیم کی گئی۔

بارہمولہ کے سوپور میں سی آر پی ایف کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد (Etv Bharat)

مقامی لوگوں کے مطابق سی آر پی ایف کے بہت اچھے ڈاکٹر ہے اور انہوں نے ہمارا میڈیکل چیک اپ کیا اور ہم مستقبل میں بھی امید کرتے ہے کہ ہمارے اس غریب علاقے میں اس قسم کا طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس دوران میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے سی آر پی ایف کے ایک افسر نے بتایا کہ آج ہم نے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا اور اس میں نوجوانوں، کے ساتھ ساتھ خواتیں نے بھی شرکت کی۔
انہوں نے بتایا کہ ہماری کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس میڈیکل کیمپ سے فائدہ لے سکے اور مستقبل میں بھی ہم اس قسم کے پروگرام کرتے رہیں گے۔ موصوف نے کہا کہ ہم نے گزشتہ سال بچوں کو بھارت درشن ٹور کے لے لیا اور اس سال بھی ہم غریب بچوں کو یہ ٹور کروا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم سی آر پی ایف کی بات کرتے تو ہمارے کوشش ہے کہ جو لوگ دور افتادہ گاؤں میں رہتے ہیں ہم ان کی مدد کرے اور اس کے علاوہ ہم نے دور دراز علاقوں میں لگاتار میڈیکل کیمپ منعقد کیے ہیں اور کوشش جاری ہے کہ اور بھی اس قسم کے کیمپ ہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.