ETV Bharat / jammu-and-kashmir

ٹہاب پلوامہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد

Medical camp in Pulwama سیوک ایکشن پروگرام کے تحت سی آر پی ایف 182 بٹالین نے پلوامہ کے ٹہاب علاقہ میں ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا۔ کیمپ میں لوگوں کو طبی مشورے کے ساتھ ساتھ مفت میں ادویات تقسیم کی گئیں۔

crpf-organise-free-medical-camp-in-tahab-pulwama
ٹہاب پلوامہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 29, 2024, 3:38 PM IST

ٹہاب پلوامہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد

پلوامہ( جموں وکشمیر):جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ٹہاب علاقے میں جمعرات کے روز سی آر پی ایف 182 بٹالین کی جانب سے ایک مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس کیمپ میں علاقے کے لوگوں کی ایک اچھی تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر مقامی لوگوں میں مفت میں ادویات تقسیم کی گئی، جبکہ ماہر ڈاکٹروں نے مقامی لوگوں کا طبی معائنہ کرکے صلاح و مشورہ دیا۔اس موقع پر مقامی لوگوں نے سی آر پی ایف 182 بٹالین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سی آر پی ایف علاقہ میں اس طرح کے کیمپ منقعد کرتے رہتے، جس سے مقامی آبادی کو ممکن مدد ملتی ہے۔ اس کے علاوہ مفت میں ادویات بھی تقسیم کی جاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس طرح کے کیمپ منقعد کئے جانے چاہئے، تاکہ دیہی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو طبی سہولیات فراہم کی جائے۔اس موقع پر کیمپ میں موجود ڈاکٹر نے کہا کہ سی آر پی ایف کے اس اقدام سے عوام کو طبی سہولیات ملتی ہے۔

مزید پڑھیں: دارالعلوم غوثیہ دربگام کی جانب سے پلوامہ میں مفت طبی کیمپ منعقد

انہوں نے کہا کہ دیہی علاقوں میں بیتر طبی سہولیات میسر نہ ہونے کے سبب علاقہ کے لوگوں محتلف بیماریوں میں مبتلا ہوچکے ہیں جن کی دیکھ بھال کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا سی آر پی ایف اس طرح کے پروگراموں کا انعقاد کررہی ہے، جس سے عوام کو فاعدہ پہنچ رہا ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.