ETV Bharat / jammu-and-kashmir

سوپور میں سی آر پی ایف کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا اہتمام - Free Medical Camp In Sopore

بارہمولہ ضلع کے سوپور میں سی آر پی ایف 179 بٹالین کی جانب سے گاوں والوں کے لئے مفت طبی کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر مریضوں اورضرورتمندوں کے درمیان دوا رقسیم کی گئی

سوپور میں سی آر پی ایف کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا اہتمام
سوپور میں سی آر پی ایف کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا اہتمام (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 25, 2024, 5:19 PM IST

بارہمولہ:مفت طبی کیمپ کے انعقاد کے موقع پر سی آر پی ایف کے ایک افسر نے کہا کہ ہم ان فری میڈیکل کیمپوں کے علاوہ اگر کبھی بھی کسی شخص کو ہماری ضرورت پڑے تو ہم ان کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔غریب اور ضرورتمندوں کی مدد کرناہی ہمارا مقصد ہے۔

مقامی باشندوں کے مطابق سی آر پی ایف کے بہت اچھے اور تجربہ کار ڈاکٹر ہیں۔انہوں نے ہماری طبی جانچ کی۔ہم مستقبل میں بھی امید کرتے ہے کہ ہمارے اس غریب علاقے میں اس قسم کا طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

اس دوران میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے سی آر پی ایف کے ایک افسر نے بتایا کہ آج ہم نے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی باشندوں نے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔خوشی اس بات کی ہے کہ نوجوان لڑکے اور لڑکیوں نے کثیر تعداد میں کیمپ میں شرکت کی۔

سوپور میں سی آر پی ایف کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا اہتمام (etv bharat)

یہ بھی پڑھیں:اونتی پورہ کے چرسو میں سی آر پی ایف کی جانب سے طبی کیمپ کا اہتمام

انہوں نے بتایا کہ ہماری کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس میڈیکل کیمپ سے فائدہ لے سکے اور مستقبل میں بھی ہم اس قسم کے پروگرام کرتے رہیں گے۔ موصوف نے کہا کہ ہم نے گزشتہ سال بچوں کو بھارت درشن ٹور کے لے منتخب کیا گیا تھا۔اس مرتبہ بھی درشن ٹور کے لئے بچوں کا انتخاب کیا جائےگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.