سرینگر: شعبہ امراض سرطان اور شعبہ نیروسرجری میں ملکی سطح پر آئی تبدیلیوں اور ان شعبہ جات میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے ہونے والے فوائد کے بارے میں ماہرین صحت اور عام لوگوں کو جانکاری دینے کے لیے 20 جولائی کو سرینگر میں ایک کانفرنس ہورہی ہے۔ کانفرنس میں وادی میں شبعہ صحت کے ماہرین اور منتظمین کے علاوہ میڈیکل آنکولوجی اور نیرو سرجری ،جنرل میڈیسن اور دیگر شعبہ جات کے 100 سے زائد ماہرین شرکت کریں گے۔
کانفرنس کے منتظم اور ماہر امراض سرطان ڈاکٹر سمیر نے کہا کہ اس کانفرنس میں وادی میں ربوٹک سرجری کی اہمیت بیان کی جائے گی ۔بیرون ممالک کے ساتھ بھارت کی سبھی ریاستوں میں ربوٹک سرجری ہوتی ہے۔سوائے جموں وکشمیر کے۔انہوں نے کہا کہ ربوٹک سرجری کا تذکرہ کرتے ہوئے ڈاکٹر سمیر کول نے کہا ربوٹک سرجری سے مریضوں کو کافی فائدہ ہوگا۔اس لیے کانفرنس کے ذریعے ہم کشمیر میں ربوٹک سرجری کی سہولیات دستیاب رکھنے کے لیے سرکار پر زور دیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس کانفرنس میں نئی ٹیکنالوجی کے ذریعے بغیر کسی چیر پھاڑ کے ٹیومر نکالنے کی ٹیکنالوجی جس کو ZEP ٹیکنالوجی کہتے ہیں کے بارےمیں یہاں کے ماہرین اور معالجین کو جانکاری دی جائے گی۔سمیر کول کہا کہ پورے ملک میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ہورہا ہے اور ہم چائیے ہیں کہ ہم بھی جموں وکشمیر کے شعبہ صحت میں ٹیکنالوجی کو متعارف کرانے کے لیے سرکار پر دباؤ ڈالیں گے۔
ETV Bharat / jammu-and-kashmir
سرطان میں ربوٹک سرجری سے متعلق سرینگر میں 20 جولائی کو ہورہی کانفرس - Conference on robotic surgery - CONFERENCE ON ROBOTIC SURGERY
جموں و کشمیر کے سرینگر میں شعبہ امراض سرطان اور شعبہ نیروسرجری میں آئی تبدیلیوں پر عام لوگوں کو معلومات فراہم رکنے کےلئے 20 جولائی کو ایک کانفرنس منعقد ہورہی ہے، جس میں وادی میں شبعہ صحت کے ماہرین اور منتظمین کے علاوہ میڈیکل آنکولوجی اور نیرو سرجری ،جنرل میڈیسن اور دیگر شعبہ جات کے 100 سے زائد ماہرین شرکت کریں گے۔
Published : Jul 14, 2024, 5:01 PM IST