ETV Bharat / jammu-and-kashmir

رامبن کے سناسر میں عوامی دربار کا انعقاد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 29, 2024, 6:54 PM IST

Awami Darbar In Ramban ڈپٹی کمشنر رام بن بصیرالحق نے رامبن کے سناسر میں عوامی دربار کی صدارت کی۔انہوں نے مقامی باشندوں کے مسائل کو جدل سے جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

رامبن کے سناسر میں عوامی دربار کا انعقاد
رامبن کے سناسر میں عوامی دربار کا انعقاد
رامبن کے سناسر میں عوامی دربار کا انعقاد

رامبن: اس موقع پر ضلع انتظامیہ کی جانب سے ڈپٹی کمشنر رام بن بصیرالحق کی نگرانی میں عوامی دربار کا اہتمام کیا گیا۔پروگرام کا مقصد مقامی باشندوں کو اپنے مسائل کو اجاگر کرنے اور حل تلاش کرنے کیلیے ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا تھا۔اب پروگرام میں اہم شخصیات جس میں ڈی ڈی سی چیرپرسن رام بن ڈاکٹر شمشاد شان ، ڈائریکٹر ہانگ اینڈ اربن ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ، سیاسی او پی ڈی اے، اے ڈی سی، اسٹنٹ کمشنر مال رامبن و دیگر ضلع افسران موجود تھے۔

کمشنر سیکریٹری نے کہاکہ عوامی درباروں کے انعقاد سے ہم اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ ہر مسئلے کو جلد سے جلد حل کرنے کی کوشش کی جائے۔اس کے علاوہ جائز مطالبے پر غور کا جاسکے۔ انہوں اس بات نہر زور دیا کہ عوام کو پریشانیوںسے نجات دلائی جائے۔ان کے مسائل جلد سے جلد حل کئے جائیں تاکہ انہیں پریشانیوں سے نجات مل سکے ۔

یہ بھی پڑھیں:ڈاڈسرہ میں مفت طبی کیمپ کا اہتمام

انہوں نے کہاکہ مرکزی حکومت کی جانب سے چلائی جا رہیں اسکیمات کو عوام تک پہنچائی جائے تا کہ وہ اس کا بھر پور فائدہ اٹھا سکے۔مرکزی حکومت عوام کے لئے ہی اسکم چلاتی ہے۔اس سے عام لوگوں کو فائدہ پہنچنا چاہئے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ضلع کے مختلف علاقوں میں عوامی دربار کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.