ETV Bharat / jammu-and-kashmir

شوپیان میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر کاروائی - traffic violators challaned

شوپیان ضلع میں محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر کاروائی کی گئی۔ اس موقع پر درجنوں افراد کے خلاف چالان کاٹے گئے۔

شوپیان میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر کاروائی
شوپیان میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر کاروائی (etv bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 20, 2024, 9:26 PM IST

شوپیان:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے شوپیان ضلع میں محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر کاروائی کی گئی۔اس موقع پر درجنوں افراد کے خلاف چالان کاٹے گئے۔محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے بڑے پیمانے پر مہم چلائی جا رہی ہے۔

شوپیان میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر کاروائی (etv bharat)

ے آر ٹی او شوپیان عارف پرویز نے شوپیان کی اولڈ فروٹ منڈی کے پاس ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کے خلاف ایک خصوصی کارروائی کی۔ اس آپریشن میں خاص طور پر ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹر سائیکل سواروں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں درجنوں چالان جاری کیے گئے۔

عارف پرویز نے ہیلمٹ کے استعمال کی اہمیت اور ٹریفک قوانین کی پابندی پر زور دیا۔ اس کارروائی کا مقصد موٹر سائیکل سواروں میں ہیلمٹ پہننے کی ضرورت کے بارے میں شعور بیدار کرنا تھا۔

یہ بھی پرھیں:روڈ سیفٹی مہم، اسکوٹر سواروں میں مفت ہیلمیٹ تقسیم

میڈیا سے بات کرتے ہوئے اے آر ٹی او شوپیان نے کہا کہ اعلیٰ حکام کی ہدایات کے مطابق اس طرح کی کارروائیاں معمول کے مطابق جاری یے ۔ اس اقدام کا مقصد جان لیوا حادثات کے امکانات کو کم کرنا اور موٹر سائیکل سواروں کو قوانین اور ان کی حفاظت کی اہمیت سے آگاہ کرنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.