ETV Bharat / jammu-and-kashmir

سرینگر میں بمنہ فلائی اوور کو عوام کےلئے کھول دیا گیا - Bemina Flyover completed

Bemina Flyover completed in Srinagar جموں و کشمیر میں بمنہ فلائی اوور کو عوام کےلئے کھول دیا گیا۔ گذشتہ دو برسوں سے اس فلائی اوور کی تعمیر کا کام جاری تھا۔

سرینگر میں بمنہ فلائی اوور کو عوام کےلئے کھول دیا گیا
سرینگر میں بمنہ فلائی اوور کو عوام کےلئے کھول دیا گیا (ETV Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jun 28, 2024, 9:26 PM IST

Updated : Jun 28, 2024, 10:15 PM IST

سرینگر: جموں کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے بمنہ علاقے میں سرینگر بارہمولہ ہاوئے پر گزشتہ دو برسوں سے زیر تعمیر فلائی اوور کو حکام نے آج ٹریفک کی آمدو رفت کے لیے کھول دیا ہے جس سے مسافروں کو کافی راحت مل گئی۔ اس شاہراہ پر برسوں سے ٹریفک جام کی مصبیت سے لوگ کافی پریشان تھے۔ کیونکہ بمنہ کے اس جنکشن پر شاہراہ ضلع بڈگام کی طرف جانے والی سڑک سے جڑ رہی تھی اور وہاں سے سرینگر کی طرف آنے والے ٹریکف سے اس مقام پر جام لگا رہتا تھا۔

سرینگر میں بمنہ فلائی اوور کو عوام کےلئے کھول دیا گیا (ETV Bharat)

اس ٹریکف جام سے لوگوں کو نجات دلانے کے کئے محکمہ آر اینڈ بی نے دو برس قبل فلی اوور بنانے کا منصوبہ بنایا جو آج پائہ تکمیل پہنچا۔ عام لوگوں نے انتظامیہ کے اس قدم کی سراہنا کرتے ہوئے اس فلی اوور کو انکے لئے راحت کو سبب قرار دیا۔ بمنہ کے علاقہ اسی شاہراہ پر صنعت نگر اور نوگام پر دو فلی اوور زیر تعمیر ہیں۔ ان مقامات پر بھی ٹریکف جام سے عوام کو روزانہ گھنٹوں ضائع ہوجاتے تھے اور وقت پر دفاتر اور گھروں کو نہیں پہنچ پاتے تھے۔
عوام کے مطالبات کے بود آر اینڈ بی نے ان مقامات پر فلی اوور پر کام شروع کیا۔ محکمہ آر اینڈ بی کے چیف انجینئر سجاد نقیب نے بتایا کہ نوگام کا فلی اوور جولائی جبکہ صنعت نگر کا فلی اوور دسمبر میں پایہ تکمیل ہوگا۔ تاہم لوگوں کا کہنا ہے کہ ان فلی اوور کے کام میں شدت لائی جانی چاہئے تاکہ یہ جلد تعمیر ہو۔

Last Updated : Jun 28, 2024, 10:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.