ETV Bharat / jammu-and-kashmir

اے ایم یو کی کشمیری طالبہ کی جموں و کشمیر سول سروسز امتحان میں ٹاپ پوزیشن - Top position in JK Civil Services - TOP POSITION IN JK CIVIL SERVICES

جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی فیکلٹی آف لاء کی طالبہ تسنیم قوس نے جموں و کشمیر سول سروسز ( جوڈیشل ) امتحان 2023 میں ٹاپ پوزیشن حاصل کیا ہے۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Apr 6, 2024, 8:52 AM IST

Updated : Apr 6, 2024, 10:43 AM IST

AMU LLM student Tasneem

علی گڑھ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی فیکلٹی آف لاء کی طالبہ تسنیم قوس نے جموں و کشمیر سول سروسز (جوڈیشل) امتحان 2023 میں ٹاپ کیا ہے۔ جس پر انتظامیہ سمیت یونیورسٹی کے تمام طلباء نے تسنیم قوس کو مبارکباد دی ہے۔ طالبہ نے 628 نمبر حاصل کیے ہیں۔ اس نے کل 69 امیدواروں میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کیے ہیں۔ طالبہ تسنیم قوس کا تعلق جموں و کشمیر سے ہے۔

AMU LLM student Tasneem
AMU LLM student Tasneem

اے ایم یو کے پراکٹر اور لاء فیکلٹی کے پروفیسر وسیم علی نے بھی تسنیم قوس کی اس کامیابی پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تسنیم قوس کا تعلق جموں و کشمیر کے ضلع سری نگر سے ہے۔ وہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) سے ایل ایل ایم کر رہی ہیں۔ وہ فائنل سمسٹر کی طالبہ ہے۔ ان کے والد کا نام جنید احمد قوس ہے۔

AMU LLM student Tasneem
AMU LLM student Tasneem

پراکٹر نے کہا کہ تسنیم قوس نے جموں و کشمیر سول سروسز (جوڈیشل) امتحان 2023 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ یونیورسٹی کی لاء فیکلٹی اور انتظامیہ اس سے بہت خوش ہے۔ طالبہ کے اس ٹیلنٹ کو پوری یونیورسٹی میں سراہا جا رہا ہے۔ جموں کشمیر سول سروس (جوڈیشل) امتحان 2023 کے لیے 208 میں سے کل 69 امیدواروں نے انٹرویو کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔

مزید پڑھیں:

ان میں تسنیم نے سب سے زیادہ نمبر حاصل کیے ہیں۔ طلباء بہت محنتی ہیں۔ انہیں اس سمت میں کوششیں کرنے کو کہا گیا، وہ امتحان میں کامیابی کے لیے مسلسل محنت بھی کر رہی تھیں۔ ان کی کامیابی سے اے ایم یو انتظامیہ میں خوشی کا ماحول ہے۔

Last Updated : Apr 6, 2024, 10:43 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.