ETV Bharat / jammu-and-kashmir

ترال کے آری پل میں اگلے مالی سال کے لیے پلان مرتب - review meeting at Aripal

آری پل کے ڈی ڈی سی رکن منظور گنائی کی قیادت میں آج ایک جائزہ میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔ اس میٹنگ میں کئی اہم فیصلے لیے گئے۔

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 4, 2024, 2:44 PM IST

ترال کے  آری پل میں اگلے مالی سال کے لیے پلان مرتب
ترال کے آری پل میں اگلے مالی سال کے لیے پلان مرتب (etv bharat)

ترال: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے پلوامہ ضلع کے ترال کے ڈی ڈی سی ممبر آری پل منظور گنائی کی قیادت میں آج ایک جایزہ میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں سب ڈویژنل سطح کے افسران کے علاوہ مقامی لوگوں کی ایک بڑی تعداد بھی موجود رہے۔

اس موقع پر آری پل تحصیل میں عوام کو درپیش مشکلات کا جائزہ لینے کے حوالے سمیت مختلف معاملات زیر بحث آئے جہاں ستورہ ترال کے لوگوں نے وہاں نہروں کی صفائی نہ کیے جانے کا معاملہ ابھارا۔ وہیں لرگام اور پستونہ میں عوام نے بجلی کے ترسیلی نظام کی ابتری کے بارے میں بات کی۔

اس موقع پر مقامی افسران سے جواب طلب کیا گیا جب کہ افسران نے موقع پر ہی معاملات کا جواب دے دیا ڈی ڈی سی ممبر نے متعلقہ حکام سے متعدد پروجیکٹس کے علاوہ سڑک، بجلی اور پانی جیسی بنیادی سہولیات کو بہم۔ پہنچانے کی ضرورت پر زور دیا۔

یہ بھی پڑھیں:آری پل میں جائزہ میٹنگ ہنگامے کی نذر

انہوں نے دعویٰ کیا کہ آری پل بلاک میں جامع ترقی کا خواب ان کے ہی دور میں شروع ہوا ہےمیڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈی ڈی سی ممبر بے بتایا کہ وہ ترال کے اس علاقے میں جامع ترقی کے حوالے سے وعدہ بند ہے جس دوران انہوں نے گزشتہ برسوں کے اندر بہت کام کیا ہے اور اب آیندہ برسوں کے اندر صحت عامہ اور ایجوکیشن کے بارے میں خاص توجہ مرکوز کی جاے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.