ETV Bharat / jammu-and-kashmir

جموں و کشمیر میں سرحد علاقہ سانبا کے کنویں سے 49 گولیاں برآمد - Ammunition Recovered From Well

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jul 24, 2024, 10:25 PM IST

جموں و کشمیر میں سامبا کے ایک گاؤں کے کنویں سے بڑی مقدار میں کارتوس برآمد کی گئیں۔ مقامی لوگوں کو کنویں کی صفائی کے دوران گولیاں ملنے سے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی۔

Etv Bharat
Etv Bharat (Etv Bharat)

جموں: جموں و کشمیر کے سامبا میں ایک کنویں سے 49 گولیاں برآمد ہوئے ہیں۔ صفائی کے دوران ملنے والی گولیوں کی اطلاع فوری طور پر پولیس کو دی گئی۔ اطلاعات کے مطابق سامبا کی سرحد سے ملحق گالاڈ گاؤں کے کچھ لوگ صفائی کے لیے کنویں میں اترے تھے۔ اس دوران انہیں 49 گولیاں ملی۔ اس سے گاؤں میں سنسنی پھیل گئی۔ گالاد بھارت۔پاک سرحد سے متصل ہے۔

جموں و کشمیر میں سرحد علاقہ سانبا کے کنویں سے 49 گولیاں برآمد (ETV Bharat)

مقامی لوگوں نے گولیوں کی موجودگی کی اطلاع پولیس کو دی۔ جموں کشمیر پولیس اور بی ایس ایف نے موقع پر پہنچ کر گولیوں کو قبضے میں لے لیا اور واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی۔ یہ 303 رائفل کے زندہ کارتوس بتائے جاتے ہیں۔ واضح رہے کہ 24 جولائی کو بھی جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں بدھ کی صبح سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم جاری ہے، جس میں ایک عسکریت پسند کو مارا گیا ہے۔

اسی دوران حکام نے بتایا کہ منگل کی شام جموں و کشمیر کے سانبا ضلع میں مقامی لوگوں نے ایک کنویں سے 49 کارتوس کو برآمد کیا۔ انہوں نے بتایا کہ کنویں کی صفائی کے دوران، مقامی لوگوں کو بین گالاڈ سرحدی گاؤں میں 49 گولیاں ملیں۔ پولیس اس معاملہ کی تحقیقات کررہی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.