نئی دہلی: ملکی اور عالمی تاریخ میں 14 فروری کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں:
سنہ 1483۔ بھارت میں مغل حکمرانی کی بنیادی ڈالنے والے ظہیر الدین محمد بابر شاہ کی پیدئش ہوئی۔
سنہ 1537۔ گجرات کے سلطان بہادر شاہ کی پرتگالیوں سے بچنے کی کوشش میں ڈوبنے سے موت۔
سنہ 1556۔ پنجاب کے گرداس پور ضلع کے کلانور میں اکبر کی تاجپوشی ہوئی اس وقت ان کی عمر 13 برس تھی۔
سنہ 1658۔ بادشاہ شاہجہاں کے بعد دلی کے تخت پر قابض ہونے کے لئے بہادر پور کی لڑائی میں داراشکوہ نے شاہ شجاع کو شکست دی۔
سنہ 1670۔ رومن کیتھولک شہنشاہ لیوپولڈ اول نے یہودیوں کو ویانا سے نکالا۔
سنہ 1743۔ ہنری پیلهم برطانیہ کے محکمہ خزانہ کے پہلے سربراہ بنے۔
سنہ 1807۔ پیشوا ریاست کے سردار کھاڈے راو ہولکر کا انتقال ہوا۔
سنہ 1881۔ کولکتہ میں ہندستان کے پہلے ہومیوپیتھک میڈیکل کالج کا قیام عمل میں آیا۔
سنہ 1899۔ امریکی کانگریس نے وفاقی انتخابات میں ووٹنگ مشین کے استعمال کومنظوری دی۔
سنہ 1920۔ شکاگو میں خواتین ووٹر لیگ کی تشکیل ہوئی۔
سنہ 1922۔ عظیم شاستریہ گلوکار بھیم سین جوشی کی پیدائش ہوئی تھی۔
سنہ 1922۔ اطالوی سائنسداں جی مارکونی نے انگلینڈ سے پہلے باقاعدہ ریڈیو نشریہ شروع کیا۔
سنہ 1931۔ عظیم انقلابی بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کو لاہور کی ایک جیل میں پھانسی دی گئی۔
سنہ 1932۔ ہندوستانی سنیما کی بیوٹی کوین مدھو بالا (ممتاز بیگم) کی پیدائش کو ہوئی تھی۔
سنہ 1945۔ پیرو، پیراگوئے، چلی اور ایکواڈور اقوام متحدہ کے رکن بنے۔
سنہ 1950۔ سوویت یونین اور چین نے امن سمجھوتے پر دستخط کئے۔
سنہ 1960۔ مارشل ایوب خانپاکستان کے صدرمنتخب ہوئے۔
سنہ 1989۔ یونین کاربائڈ بھوپال گیس سانحہ کے متاثرین کو 47 کروڑ ڈالر معاوضہ دینے پر راضی ہوا۔
سنہ 1989۔ گلوبل پوزیشننگ سسٹم کی بنیاد پر پہلی سیٹلائٹ خلا میں زمین کے مدار کے قریب نصب کیا گیا۔
سنہ 2002۔ امریکی فوج نے 1991ء کی خلیجی جنگ کے بعد عراق کے وزیراعظم رہے سعدون حمادی کو 9 ماہ تک حراست میں رکھنے کے بعد رہا کیا۔
سنہ 2005۔ لبنان کے سابق وزیراعظم رفیق الحریری ایک بم دھماکے میں میں ہلاک ہوئے۔
سنہ 2005۔ ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یو ٹیوب کا آغاز ہوا۔
سنہ 2013۔ روس کے داغستان میں ہوئے خود کش حملے میں چار پولیس افسران ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہوئے۔
یو این آئی
تاریخ کے آئینے میں آج کا دن
Today's World History: چودہ فروری کے اہم تاریخی واقعات پیش خدمت ہیں۔ سنہ 1483 میں آج ہی کے دن بھارت میں مغل حکمرانی کی بنیادی ڈالنے والے ظہیر الدین محمد بابر شاہ کی پیدئش ہوئی۔
Published : Feb 14, 2024, 6:33 AM IST
|Updated : Feb 14, 2024, 6:39 AM IST