ETV Bharat / bharat

عالمی تاریخ میں آج کا دن - تاریخ

Today's World History: اٹھائیس فروری کے اہم تاریخی واقعات پیش خدمت ہیں۔ سنہ 2002 میں آج ہی کے دن گجرات میں مسلم مخالف فسادات کے دوران، نرودا پاٹیا قتل عام میں 37 اور گلبرگ سوسائٹی قتل عام میں 69 افراد ہلاک ہوئے۔

history
تاریخ
author img

By UNI (United News of India)

Published : Feb 28, 2024, 6:57 AM IST

Updated : Feb 28, 2024, 7:13 AM IST

نئی دہلی: ملکی اور عالمی تاریخ میں 28 فروری کے اہم واقعات درج ذیل ہیں:

سنہ 1847- امریکہ اور میکسیکو کے درمیان دریائے سیکرامنٹو کی جنگ ہوئی جس امریکہ نے میکسیکو کو شکست دی۔

سنہ 1922- مصر نے برطانیہ سے دوبارہ آزادی حاصل کی۔

سنہ 1930- مشہور ہندوستانی ماہر طبیعیات سی وی رمن کو فزکس کا نوبل انعام دیا گیا۔

سنہ 1936- بھارت کے سابق وزیر اعظم جواہر لعل نہرو کی اہلیہ کملا نہرو کا سوئٹزرلینڈ میں انتقال ہوگیا۔

سنہ 1947- تائیوان میں چینی نیشنل پارٹی، کومنتانگ کے خلاف مظاہرے ہوئے۔

سنہ 1948- برطانیہ کا آخری فوجی دستہ ہندوستان سے وطن روانہ ہوا۔ اس سے قبل 1947 میں ہی ملک کو تقسیم (بھارت اور پاکستان) کی شکل میں آزادی مل چکی تھی۔

سنہ 1963- سابق صدر جمہوریہ ہند راجندر پرساد کا انتقال ہوگیا۔

سنہ 1991- امریکی اور اتحادی افواج نے عراق میں جنگ بندی کا اعلان کیا۔

سنہ 1999- کولین پریسکاٹ اور اینڈی ایلسن (برطانیہ) نے233 گھنٹے 55 منٹ تک غبارے کی مدد سے آسمان میں رہنے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔

سنہ 2002- گجرات میں مذہبی تشدد کے دوران، نرودا پاٹیا قتل عام میں 37 اور گلبرگ سوسائٹی قتل عام میں 69 افراد ہلاک ہوئے۔

سنہ 2007- مشہور موسیقار او پی نیئر کا انتقال ہوا۔

سنہ 2008- نیپال میں حکومت اور یونائیٹڈ مدھیسی ڈیموکریٹک فرنٹ کے درمیان امن معاہدہ ہوا۔

سنہ 2013- پوپ بینیڈکٹ 16 نے کیتھولک چرچ کے پوپ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

یو این آئی

Last Updated : Feb 28, 2024, 7:13 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.