ETV Bharat / bharat

تاریخ کے آئینے میں آج کا دن

author img

By UNI (United News of India)

Published : Feb 25, 2024, 6:46 AM IST

Updated : Feb 25, 2024, 2:32 PM IST

Today's World History: پچیس فروری کے اہم تاریخی واقعات پیش خدمت ہیں۔ سنہ میں آج ہی کے دن

History
تاریخ

نئی دہلی: ملکی اور عالمی تاریخ میں 25 فروری کے اہم واقعات اس طرح ہیں:
سنہ 1586۔ اکبر کے دربار کے نو رتنوں میں سے ایک اور اپنی چالاکی کے لئے مشہور راجا بیربل، یوسف زئی قبیلے کے ساتھ جنگ میں مارے گئے۔
سنہ 1760۔ انگریز گورنر جنرل رابرٹ کلائیو ہندوستان سے برطانیہ واپس لوٹ گئے۔ بعد میں 1765 میں دوبارہ ہندوستان آئے۔
سنہ 1788۔ پٹس ریگولیٹری ایکٹ نافذ کیا گیا۔
سنہ 1894۔ روحانی لیڈر مہیر بابا کی پنے میں پیدائش ہوئی۔
سنہ 1945۔ امریکی طیارے نے جاپان کی راجدھانی ٹوکیوں پر حملے کیے۔
سنہ 1945۔ دوسری عالمی جنگ میں ترکی نے جرمنی کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
سنہ 1948۔ ہندستانی اداکار ڈینی ڈینزونگپا کی پیدائش ہوئی۔
سنہ 1954۔ جمال عبدالناصر مصر کے وزیراعظم منتخب ہوئے۔
سنہ 1962۔ عام انتخابات میں کانگریس نے جیت حاصل کی۔
سنہ 1964۔ کیسئس کلے، جو قبول اسلام کے بعد محمد علی کے نام سے مشہور ہوئے، ہیوی ویٹ مکے باز سنی لسٹن کو ہرا کر عالمی چمپئن بنے۔
سنہ 1975۔ سعودی عرب کے اس وقت کے بادشاہ شاہ فیصل کا ان کے ہی بھتیجے فیصل بن موساعد نے قتل کیا۔
سنہ 1976۔ دو سے زیادہ بچوں کی پیدائش پر حکومت نے والدین پر جرمانہ لگانے کا فیصلہ کیا۔
سنہ 1977۔ خلائی جہاز سویوز۔24 زمین پر لوٹا۔
سنہ 1981۔ امریکہ کے نیوادہ میں ایٹمی تجربہ کیا گیا۔
سنہ 1988۔ جنوبی کوریا نے آئین کو نافذ کیا۔
سنہ 1988۔ ہندوستان کا پہلا زمین سے زمین پر مار کرنے والا پرتھوی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔
سنہ 1995۔ آسام میں ایک ٹرین میں ہونے والے دھماکہ میں 27 فوجی مارے گئے۔
سنہ 2001۔ آسٹریلیا کے مایہ ناز ٹسٹ بلے باز سر ڈان بریڈمین کا 92 سال کی عمر میں انتقال ہوا۔ انہوں نے اپنے کریئر میں 52 ٹسٹ میچ کھیلے۔
سنہ 2008۔ فلم نو کنٹری فار اولڈ مین کو 80ویں آسکر اکیڈمی میں سال کی بہترین فلم چنا گیا۔
یو این آئی

Last Updated : Feb 25, 2024, 2:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.