ETV Bharat / bharat

تاریخ کے آئینے میں آج کا دن

Today's World History: تیس جنوری 1948کو ناتھو رام گوڈسے نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کا نئی دہلی کے برلا ہاؤس میں شام پانچ بج کر 10 منٹ پرگولی مار کر قتل کیا، اس کے بعد سےیہ دن ہر برس یوم شہید کے روپ میں منایا جاتا ہے۔

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 30, 2024, 6:42 AM IST

Etv Bharat
Etv Bharat

نئی دہلی: ہندستانی اور عالمی تاریخ میں 30 جنوری کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

1530۔ میواڑ کے رانا سنگرام سنگھ کا انتقال ہوا۔

1903۔ لارڈ کرزن نے کلکتہ میں امپیریل لائبریری کا آغاز کیاجس کا 1948 میں نام بدل کر نیشنل لائبریری کردیا گیا۔

1933۔ جرمن کے صدر پال وان ہنڈنبرگ نے ایڈولف ہٹلر کو چانسلر مقرر کیا۔

1937۔ ہٹلر نے پہلی جنگ عظیم کے بعد ہوئے معاہدے سے جرمنی کے علیحدہ ہونے کا اعلان کیا۔

1948۔ ناتھو رام گوڈسے نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کا نئی دہلی کے برلا ہاؤس میں شام پانچ بج کر 10 منٹ پرگولی مار کر قتل کیا، اس کے بعد سےیہ دن ہر برس یوم شہید کے روپ میں منایا جاتا ہے۔

1949۔ نائٹ ایئرمیل سروس کا آغاز ہوا۔

1959۔ سب سے محفوظ کہے جانے والے جہاز ایم ایس ہنسہیڈافٹ اپنے پہلے سفر میں ہی ڈوبگیا جس میں سوار 95 مسافروں کی موت ہوگئی۔

1971۔ انڈین ایئرلائنس فار فرینڈشپ کے طیارے کا اغوا کر کے لاہور لے جایا گیا اور یکم فروری کو اسے تباہ کردیا گیا۔

1985۔ دل بدل کرنے والے سیاستدانوں کے خودبخود نااہل ہوجانے سے متعلق 52 آئینی ترمیمی بل لوک سبھا میں منظور ہوا۔

1989۔ افغانستان کے کابل میں امریکی سفارت خانہ بند کیا گیا۔

1997۔ مہاتما گاندھی کی استھیاں الہ آباد کے سنگم میں بہائی گئیں۔

2000۔ کینیا ایئرویز کا طیارہ بحراوقیانوس میں تباہ ہونے سے اس میں سوار 169 مسافر مارے گئے۔

2005۔ عراق میں پانچ دہائیوں میں پہلی بار کثیر جماعتی چناؤمیں 80 لاکھ سے زائد لوگوں نے ووٹ دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.