ETV Bharat / bharat

تاریخ کے آئینے میں آج کا دن

Today's World History: ستائیس جنوری کے اہم تاریخی واقعات پیش خدمت ہیں۔ سنہ 1944 میں آج ہی کے دن لینن گراد کو جرمنی کے قبضے سے آزاد کرایا گیا۔

تاریخ کے آئینے میں آج کا دن
تاریخ کے آئینے میں آج کا دن
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 27, 2024, 6:28 AM IST

نئی دہلی: ہندوستان اور دنیا کی تاریخ میں 27 جنوری کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں:
1823۔ امریکہ کے صدر جیمس مونرو نے جنوبی امریکہ میں ملک کا پہلا سفارت کار مقرر کیا۔
1832۔ مشہور قلمکار اور ایلس ان ونڈرلینڈ کے مصنف لیوس کیرول کی پیدائش ہوئی تھی۔
1834۔ روسی کیمیا داں دمیتری مینڈیلیف کی پیدائش ہوئی تھی۔
1880۔ تھامس ایڈیسن نے بجلی کے بلب کا پیٹنٹ کرایا۔
1888۔ نیشنل جیوگرافک سوسائٹی امریکہ کے واشنگٹن ڈی سی میں قائم کی گئی تھی۔
1897۔ بال گنگا دھر تلک کو پہلی مرتبہ گرفتارکیا گیا۔
1897۔ برٹش فوجیوں نے گھانا میں باڈی گولڈ کاسٹ پر قبضہ کیا۔
1905۔ مورس راؤویئر نے فرانس میں حکومت بنائی۔
1915۔ امریکی میرین نے ہیتی پر قبضہ کیا۔
1918۔ امریکہ میں پہلی ٹارزن فلم کا پریمیر براڈوے اسٹوڈیو میں ہوا۔
1924۔ لینن ریڈ اسکوائر کے مقبرہ میں لینن کی لاش رکھی گئی تھی۔
1924۔ امریکی سینیٹ عالمی عدالت جوائن کرنے کے لئے راضی ہوا تھا۔
1927۔ دنیا میں پہلی بار جان لوگی بیرڈ میں عوامی طور پر ٹیلی ویژن کی نمائش کی تھی۔
1943۔ دوسری عالمی جنگ میں امریکہ نے پہلی بار جرمنی پر ہوائی حملہ کیا۔
1944۔ لینن گراد کو جرمنی کے قبضے سے آزاد کرایا گیا۔
1945۔ سوویت فوجیوں نے آشوتز اذیت رسان مرکز کو بند کیا تھا جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ 10 لاکھ یہودیوں سمیت 15 لاکھ انسانوں کا قتل نازیوں نے کیا گیا تھا۔
1948۔ پہلا ٹیپ ریکارڈر فروخت ہوا۔
1948۔ بابائے قوم مہاتما گاندھی نے مسلم فیسٹول میں شرکت کی تھی۔
1951۔ امریکہ نے نیوادا نیوکلیائی تجرباتی مرکز پر 127 تجربات کئے۔
1959 ۔نئی دہلی میں ملک کے پہلے ’انجینئرنگ کالج اینڈ ٹیکنالوجی‘کی بنیاد رکھی گئی۔
1967۔ تین امریکی خلاء باز اپولو اسپیس کرافٹ کے تجربہ میں مارے گئے تھے۔
1967۔ خلاء میں ایٹمی ہتھیار کے استعمال پر پابندی کے معاہدہ پردستخط کئے گئے۔
1969۔ بغداد میں 14 لوگوں کو جاسوسی کے الزام میں پھانسی کی سزا سنائی گئی۔
1972۔ نکسلی تحریک کے بانی چارو مجمدار کی جیل میں موت۔
1973۔ ویتنام میں فوجی مہم ختم کرنے کے لئے امریکہ نے پیرس میں ایک جنگ بندی معاہدے پر دستخط کئے تھے۔
1974۔ صدر جمہوریہ وی وی گری نے نئی دہلی کے تین مورتی بھون میں واقع نہرو یادگار میوزیم کو قوم کے نام وقف کی تھی۔
1976۔ ویو رچرڈ نے آسٹریلیا کے خلاف پہلی ٹسٹ سنچری بنائی تھی۔
1985۔ ڈسکوری۔3 مشن کا 15 واں خلائی شٹل زمین پر واپس آیا۔
1988۔ ملک میں پہلی بار ہیلی کاپٹر ڈاک خدمات شروع کی گئی تھیں۔
1994۔ جسپال رانا نے عالمی شوٹنگ چمپئن شپ جیتی۔
1996۔ فرانس نے مرورا آئس لینڈ میں ایٹمی دھماکہ کیا تھا۔
2013۔ افغانستان کے قندھار میں بم حملوں میں 20 ہولیس اہلکار مارے گئے۔
2013۔ مصر میں مظاہرے کے دوران سات لوگوں کی موت اور 630 زخمی ہوئے۔
یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.