ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - تئیس جنوری کے اہم واقعات

Historical Events of 23 January ہندوستان کی تاریخ میں آج ہی کے دن 23 جنوری سنہ 1897 کو ہندوستان میں برطانوی راج کے خلاف انقلاب کا بگل بجانے والے سبھاش چندر بوس کی پیدائش ہوئی۔ جبکہ عالمی تاریخ میں 23 جنوری سنہ 1989 کو تاجکستان میں ایک طاقتور زلزلے میں سینکڑوں افراد ہلاک ہوئے۔

today in history
today in history
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 23, 2024, 6:45 AM IST

نئی دہلی: ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 23 جنوری کے اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

سنہ 1474 - یہودیوں کی مقدس کتاب پینٹاٹیوچ پہلی بار چھپی۔ یہ موسیٰ علیہ السلام کی لکھی ہوئی پانچ کتابیں تھیں۔

سنہ 1565 - ٹیلی کوٹا کی جنگ کے بعد ہندو سلطنت وجے واڑہ کا خاتمہ ہوا۔

سنہ 1664 - شیواجی کے والد شاہوجی کا انتقال ہو گیا۔

سنہ 1897 - ہندوستان میں برطانوی راج کے خلاف انقلاب کا بگل بجانے والے سبھاش چندر بوس کی پیدائش ہوئی۔

سنہ 1920 - ہوائی نقل و حمل اور ہوائی میل سروس کا آغاز۔

سنہ 1926 – مہاراشٹر کی سیاست کی نبض سمجھنے والے بال ٹھاکرے کی پیدائش ہوئی۔

سنہ 1965 - درگاپور اسٹیل پلانٹ نے کام کرنا شروع کیا۔

سنہ 1973 - امریکی صدر رچرڈ نکسن کی طرف سے ویتنام امن معاہدے کا اعلان

سنہ 1976 - گوتم بدھ کا گمشدہ شہر کپل وستو کھدائی کے بعد دریافت ہوا۔

سنہ 1977 - اندرا گاندھی کی قیادت میں کانگریس کے خلاف عام انتخابات لڑنے کے لیے کئی سیاسی جماعتوں کو ضم کرکے جنتا پارٹی قائم کی گئی۔

سنہ 1989 - تاجکستان میں ایک طاقتور زلزلے میں سیکڑوں افراد ہلاک ہوئے۔

سنہ 1997 - امریکہ کی پہلی خاتون وزیر خارجہ میڈلین البرائٹ نے صدر بل کلنٹن کی حکومت میں عہدہ سنبھالا۔

سنہ 2002 - امریکی صحافی ڈینیئل پرل کو کراچی، پاکستان سے اغوا کیا گیا۔ بعد میں اسے قتل کر دیا گیا۔

سنہ 2004 - مدھیہ پردیش میں گائے کے ذبیحہ پر مکمل پابندی نافذ ہوئی۔

سنہ 2020 - برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم نے بریگزٹ قانون کی منظوری دی۔

سنہ 2020 - ہندوستانی وزارت داخلہ نے 'سبھاش چندر بوس ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایوارڈز' 2020 کے فاتحین کا اعلان کیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.