نئی دہلی: ملکی اور عالمی تاریخ میں 21 جنوری کے اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں۔
سنہ 1911۔ پہلی مونٹے کارلو موٹر ریلی شروع ہوئی۔
سنہ 1922۔ کیوئز شو ’اے میں آف آل سیزن‘ جیسی فلموں میں اداکاری کرنے والے ہالی ووڈ اداکار پال اسکوفیلڈ کی پیدائش ہوئی۔
سنہ 1924۔ ولادیمیر لینن کی موت۔ اس کے ساتھ ہی اسٹالین نے اپنے مخالفین اور قیادت میں پیش آنے والی رکاوٹوں کو دور کرنے کا کا م شروع کیا۔
سنہ 1924۔ برطانیہ میں پہلی بار لیبر پارٹی کی حکومت بنی ۔ رمزے میک ڈونلڈ وزیراعظم بنے۔
سنہ 1936۔ برطانیہ میں شاہ جارج پنچم کے انتقال کے بعد ان کے بیٹے ایڈورڈ ہشتم ملک کے شاہ بنے۔
سنہ 1945۔ عظیم انقلابی رام بہاری بوس کا جاپان کی راجدھانی ٹوکیو میں انتقال ہوا۔
سنہ 1958۔ کاپی رائٹ قانون کا نفاذ عمل میں آیا۔
سنہ 1961۔ برطانیہ کی الزبتھ دوم اور ڈیوک آف ایڈنبرگ کی نئی دلی آمد ہوئی۔
سنہ 1972۔ منی پور، میزورم اور تریپورہ ہندوستان کی مکمل ریاستیں بنیں۔
سنہ 1981۔ تہران میں یرغمال بنائے گئے تمام افراد کو رہا کیا گیا ۔
سنہ 1983۔ پہلے ہندوستانی ایڈمرل آر ڈی کٹاری کا انتقال ہوا۔
سنہ 1996۔ انڈونیشیا میں سماترہ جزیرہ کے پاس مسافروں سے بھری کشتی ڈوبنے سے تقریباً 340 افراد کی موت ہوئی۔
سنہ 1996۔ دلی میں تجربے کے طور پر آٹو رکشا کو پروپین گیس سے چلانے کی کوسش کی گئی۔
سنہ 1997۔ دلی گاڑیوں کے ایندھن کے روپ میں پروپین گیس استعمال کرنے والا پہلا شہر بنا۔ تجربہ کے طور پر 50 آٹو رکشا چلائے گئے۔
سنہ 2000۔ اٹلی کی ایک عدالت نے ملک میں 1993 میں سلسلے واربم دھماکے کے سلسلے میں مافیہ سرغنہ سلواٹور ٹوٹورینا اور دیگر کو عمرقید کی سزا دی۔
سنہ 2006۔ کوسوو کے 61 سالہ صدر ابراہیم روگووا کی موت ہوئی۔
سنہ 2009۔ کرناٹک کےبیدر میں فضائیہ کے جہاز سوریہ کرن کے حادثہ کا شکار ہونے سے پائلٹ کی موت ہوئی۔
یو این آئی
Today's World History عالمی تاریخ میں آج کا دن - بھارت اور دنیا کی تاریخ
History of 21st January : اکیس جنوری کے اہم تاریخی واقعات پیش خدمت ہیں۔ سنہ 1958 میں آج ہی کے دن کاپی رائٹ قانون کا نفاذ عمل میں آیا۔
Published : Jan 21, 2024, 6:59 AM IST
|Updated : Jan 21, 2024, 7:39 AM IST