ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - تاریخ میں آج کا دن

Historical Events of February 6 ہندوستان کی تاریخ میں آج ہی کے دن 6 فروری 1890 کو بھارت رتن سے سرفراز اور عظیم مجاہد آزادی خان عبدالغفار خان کی پیدائش ہوئی۔ جبکہ عالمی تاریخ میں 6 فروری 1941 کو برطانوی فوج نے لیبیا کے بن غازی شہر پر قبضہ کیا۔

today in History
today in History
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Feb 6, 2024, 6:36 AM IST

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ کے اہم او ر مختصرواقعات ا س طرح ہیں۔

1715۔ اسپین اور پرتگال کے درمیان جنگ ختم۔

1778۔ برطانیہ نے فرا نس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔

1788۔ میساچوٹس امریکہ کے قانون کو ماننے والا چھٹی ریاست بنی۔

1788۔فرانس نے امریکہ کو تسلیم کیا تھا اور پیرس میں امریکہ کے ساتھ امدادی معاہدہ ہوا تھا۔

1819۔ سر تھامس اسٹیم فورڈ ریفلس نے سنگا پور کی کھوج کی۔

1833۔ اٹٹو جدید دور میں یونان کے پہلے بادشاہ بنے۔

1869۔ یونان کریٹ چھوڑنے کو راضی ہوا۔

1890۔ بھارت رتن سے سرفراز اور عظیم مجاہد آزادی خان عبدالغفار خان کی پیدائش۔

1899۔معاہدہ پیرس کو امریکی سینیٹ نے ایک ووٹ سے منظور کیا اور اسی روز اسپین اور امریکہ جنگ کا خاتمہ ہوا تھا۔

1899۔ اسپین نے کیوبا اور فلپائن امریکہ کو سونپ دیئے۔

1911۔ سابق اداکار اور امریکہ کے 40 ویں صدر رونالڈ ولسن ریگن (مدت صدارت 89۔1981۔ وفات 5 جون 2004) کی پیدائش ہوئی تھی۔

1911۔ پہلا اولڈ ایج ہوم اریزونا کے پریسکاٹ میں کھولا گیا تھا۔

1918۔ تیس سال سے زیادہ کی عمر والی خواتین کو برطانیہ میں ووٹ دینے کا حق حاصل ہوا۔

1937۔ کے الیزابیتھ اوہی جان مارشل لا اسکول شکاگو سے لاء کی ڈگری حاصل کرنے والی پہلی جاپانی خاتون بنی تھی۔

1922۔ زہریلی گیس اور آبدوز اسلحہ پر پابندی کے معاملے پر امریکہ، فرانس، جاپان، اٹلی اور برطانیہ کے مابین اتفاق کے ساتھ واشنگٹن کانفرنس اختتام پذیر ہوگیا۔

1931۔ آزاد ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کے والد اور اہم مجاہد آزادی موتی لال نہرو کا انتقال ہوا تھا۔

1941۔ برطانوی فوج نے لیبیا کے بن غازی شہر پر قبضہ کیا۔

1945۔ جمائیکا کے مغنی (گلوکار) باب مارلے کی پیدائش ہوئی تھی۔

1951۔ امریکہ نے نیوادا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔

1952۔ برطانیہ کے شاہ جارج ہشتم کے انتقال کے بعد ان کی بیٹی الیزابیتھ دوم 6 فروری 1952 کو برطانیہ کے تخت پر بیٹھیں۔

1958 ۔ مانچسٹر یونائٹیڈ فٹبال ٹیم کو لے جانے والا طیارہ میونخ ایرپورٹ پر تباہ ہوگیا جس میں ٹیم کے سات ممبران مارے گئے۔ محترمہ انا چانڈی کیرل 1959۔ ہائی کورٹ کی پہلی خاتون جج بنی تھیں۔

1959۔ محترمہ اندرا گاندھی کو انڈین نیشنل کانگریس کا لیڈر منتخب کیا گیا تھا۔

1959۔ انا چنڈی کیرل ہائی کورٹ کی پہلی خاتون جج بنیں۔

1967۔ مشہور عالمی باکسنگ چمپین محمد علی نے ارنیسٹ ٹیریل کو 15 راوَنڈ مقابلہ کے بعد عالمی باکسنگ ایسوسی ایشن(ڈبلیو بی اے) میں شکست دے کر ہیوی ویٹ خطاب جیتا تھا۔

1968۔ دسواں ونٹر اولمپک کھیل کا افتتاح فرانس کے گرینوبل میں ہوا تھا۔ اس افتتاحی تقریب میں اٹھارہ ہزار لوگوں نے شرکت کی تھی جس کا افتتاح جنرل چارلس ڈی گال نے کیا تھا۔

1975۔ امریکہ نیواڈا تجربہ گاہ پر ایٹمی تجربہ کیا تھا۔

1977۔ برطانیہ کی ملکہ الیزابیتھ دوم نے اپنی بادشاہت کی سلور جوبلی منائی تھی۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے شوہر ڈک آف ایڈنبرگ کے ساتھ اپنے نوآبادیات ممالک کا بھی دورہ کیا تھا اور انہوں نے اس تقریب کو یادگار 56 ہزار میل کا سفر کیا تھا۔

1983۔ ٹینس کے جانے مانے کھلاڑی آرتھر کا انتقال۔

1991۔ روس کے خلائی اسٹیشن ’سلایت 7‘ ٹوٹنے کے بعد اس کا ملبہ اٹلانٹک میں گرا تھا۔

1998۔ امریکہ کے واشنگٹن نیشنل ایرپورٹ کا نام بدل کر رونالڈ ریگن نیشنل ایرپورٹ رکھا گیا تھا۔

1999۔ ملک کا پہلا پیس میکر بینک کولکتہ میں قائم۔

2000۔ فن لینڈ کی وزیر خارجہ محترمہ ترجا ہولومین ملک کی صدر منتخب ہوئی تھیں۔ فن لینڈ کی تاریخ میں پہلی صدر خاتون تھیں۔

2001۔ کانگریس کے سینئر لیڈر وی این گاڈگل کا انتقال۔

2002۔ ہندستان نے سرحد میں داخل ہونے والے پاکستانی جاسوس جہاز کو مار گرایا۔

2003۔ کولمبیا کے محنت اور صحت کے وزیر کی ایک طیارہ حادثہ میں موت ہوگئی تھی۔

2004 ۔ روس کی راجدھانی ماسکو کے ایک زمین دوز ٹرین میں صبح ہوئے خود کش بم حملے میں 40 افراد ہلاک اور دیگر 100 زخمی ہوگئے تھے۔

2004۔ تیرہویں لوک سبھا تحلیل۔

2005۔ جموں کشمیر میں اودھم پور کے نزدیک بس حادثہ میں 32 افراد مارے گئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.