ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - Today in World History

Historical Events of February 15 ہندوستان کی تاریخ میں آج ہی کے دن 15 فروری 1869 کو مشہور اردو شاعر اور مصنف مرزا غالب اسد اللہ بیگ خاں کا انتقال ہوا۔ جبکہ عالمی تاریخ میں 15 فروری 1989 کو اسرائیل نے مصر کی سرحد کے نزدیک تابا پٹی پر حملہ کیا

Today in History
Today in History
author img

By UNI (United News of India)

Published : Feb 15, 2024, 6:43 AM IST

نئی دہلی: عالمی تاریخ اور ہندوستان اور دنیا بھر میں 15 فروری کے اہم تاریخی واقعات درج ذیل ہیں۔

1563۔روسی فوج نے 15 فروری 1563ء کو لتھوانیہ کے شہر پولوتسک پر قبضہ کیا۔

1764 ۔ امریکہ میں سینٹ لوئیس شہر کا قیام ہوا۔

1869 ۔ مشہور اردو شاعر اور مصنف مرزا غالب اسد اللہ بیگ خاں کا انتقال ہوا۔

1889۔جرمنی کی پارلیمنٹ نے فرانس پر حملے کا اعلان کیا۔

1926 ۔ امریکہ میں کانٹرکٹ ایئر میل سروس کا آغاز ہوا۔

1942 ۔ سنگاپور نے دوسری عالمی جنگ کے دوران جاپان کی فوج کے سامنے خودسپردگی کی ۔

1961 ۔ بیلجیم میں بوئنگ 707 طیارہ حادثہ میں 73 افراد ہلاک ہوئے۔

1962۔ امریکہ نے نیواڈا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔

1965۔ میپل (ایک قسم کا سایہ دار درخت) کے پتے کو کینیڈا کے سرکاری پرچم میں جگہ ملی۔

1967۔ ملک میں چوتھی لوک سبھا کے لئےعام انتخابات کرائے گئے۔

1979۔امریکہ نے نوادا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔

1989 ۔ سوویت یونین نے افغانستان سے اپنی فوج کو ہٹانے کا اعلان کیا ۔

1989۔اسرائیل نے مصر کی سرحد کے نزدیک تابا پٹی پر حملہ کیا۔

2000۔ مشہور فلم ساز ڈائریکٹر بي آر چوپڑا کو دادا صاحب فالکے ایوارڈ پیش کیا گیا۔

2005۔ مقبول انٹرنیٹ سائٹ یو ٹیوب، جس پر ویڈیو دیکھا اور شیئر کیا جا سکتا ہے، امریکہ میں لانچ کیا گیا۔

2012۔ وسطی امریکی ملک ہونڈوراس میں واقع كوماياگا جیل میں زبردست آگ لگنے سے 358 افراد ہلاک ہوئے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.